افغانستان میں طالبان کی حکومت کے تحت نافذ کیے گئے اخلاقی ضابطے عالمی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن (UNAMA) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں طالبان کے نافذ شدہ قوانین کو بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
چین کے شمالی علاقوں میں شدید طوفان، ژالہ باری اور موسلا دھار بارشوں نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے۔ منگولیا سے اٹھنے والے شدید سرد بگولے نے بیجنگ سمیت متعدد شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جہاں 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی آندھی نے تباہی مچا دی۔ محکمہ موسمیات […]
میانمار میں اتوار کے روز ایک اور زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ یورپی-بحیرہ روم زلزلہ مرکز (EMSC) کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 35 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ اس سے قبل جمعے کو بھی میانمار میں 4.1 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جو محض 10 […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے الیکٹرانکس مصنوعات کی درآمدات پر عائد مجوزہ ٹیرف سے یوٹرن لیتے ہوئے ان مصنوعات کو جوابی محصولات سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس، کمپیوٹرز، ہارڈ ڈرائیوز اور دیگر اہم الیکٹرانک آلات کو ٹیرف کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس […]
پنجاب اور سندھ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے تحت محکمہ موسمیات اور پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردئے ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے گرمی کی شدید لہر شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران […]
کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک نے ایک بار پھر تین قیمتی جانیں نگل لی ہیں۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے عابد آباد میں ایک واٹر ٹینکر نے کھیل کے میدان میں موجود چار سالہ بچے کو روند ڈالا۔ ننھا عفان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ٹینکر کنڈیکٹر چلا […]
مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرے والے اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار کامیڈین جاوید کوڈو انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید کوڈو ایک عرصہ سے علیل تھے،جاوید کوڈو اپنے پستہ قد کی وجہ سے مقبول رہے،انہوں نے بے شمار اسٹیج ڈراموں فلموں اور ٹی وی پر کام کیا۔ […]
امریکا میں درآمد ہونے والی الیکٹرانک مصنوعات کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق یہ استثنیٰ ان مصنوعات پر لاگو ہوگا جو 5 اپریل سے امریکہ میں داخل ہوں یا گوداموں سے نکالی جائیں […]
واپڈا کے ترجمان کے مطابق ملک بھر کے بڑے آبی ذخائر اور دریاؤں میں پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 31 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے، جب کہ منگلا کے […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیتا اور ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز نے […]