وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو لوگ خون عطیہ کرتے ہیں، وہ نہ صرف کسی ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کے محسن ہوتے ہیں۔ مریم نواز نے انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں جان بچانے کیلئے رضاکارانہ بلڈ ڈونیشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نوجوانوں […]
پنجاب بھر میں غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب صرف اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) کے منظور شدہ معیار کا ایندھن ہی فروخت کیا جا سکے گا۔ اس ضمن میں پنجاب حکومت نے سخت چیکنگ کا نظام نافذ کر دیا ہے، جس […]
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو5 وکٹ سے شکست دی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو5 وکٹ سے شکست دی۔ جنوبی افریقا […]
اسرائیلی حملوں میں مزید تین ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں علی بخوئی کریمی، منصور اصغری اور سعید برجی شامل ہیں۔ ان تینوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی جوہری سائنسدانوں کی مجموعی تعداد نو ہو گئی ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں شدت […]
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور ایران سے ہوش مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ سینیٹ پیٹرز باسلیکیا میں خطاب میں ان کا کہنا کہ دونوں ملکوں کو بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے چاہییں اور تصادم کے […]
پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے برسلز میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امن کا پیغام لے کر یورپ آئے ہیں، پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے اور جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے […]
پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، بجٹ کا مجموعی تخمینہ 6 ہزار 500 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ کی تشکیل کے دوران ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قابل تقسیم محاصل میں پنجاب […]
اگر آپ گھٹنے کے درد سے پریشان ہیں تو جان لیں کہ بیرونی علاج وقتی طور پر فائدہ دے سکتے ہیں، لیکن جسم کو اندر سے ضروری معدنیات اور غذائی اجزاء فراہم کرنا طویل مدت تک بہتر شفا کے لیے ضروری ہے۔ مشترکہ درد خاص طور پر آرتھرائٹس میں خون کی روانی کی کمی کے […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 10 گرام سونا 1,206 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے کا ہو گیا جبکہ فی تولہ سونا 1,500 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ […]
ایرانی دارالحکومت میں ایک رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حملے میں 20 بچوں سمیت کم از کم 60 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملہ تہران کے ایک مصروف اور گنجان آباد علاقے میں کیا گیا، […]