بالی ووڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ہانیہ عامر کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو بھارت میں بھی خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ ماضی میں وہ متعدد بھارتی شخصیات کے ساتھ تقریبات اور ملاقاتوں میں دکھائی دے چکی ہیں، جن میں […]
مشرقِ وسطیٰ کی زمین اس وقت ایک دہکتا ہوا آتش فشاں بن چکی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ایران میں تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانے سے لے کر تہران میں عظیم قیادت کی شہادت تک؛ اسرائیل اور امریکا کے تضادات کے درمیان اب یہ […]
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملوں اور اس کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔ ان حملوں میں اہم شخصیات کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات کے بعد خطے میں عدم استحکام اور ممکنہ وسیع تنازع کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ […]
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 10 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی تاہم بعد ازاں کچھ کمی کے بعد 79 ڈالر […]
سینئر سول جج وسطی نے شادمان نالے میں موٹر سائیکل گرنے سے خاتون اور 2 ماہ کے بچے کی ہلاکت کے دعویٰ پر ہرجانے کی رقم ادا نہ کرنے پر کے ایم سی اور ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ سینیر سول جج وسطی کی عدالت کے روبرو شادمان نالے […]
تہران: ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس کے جوہری مرکز نطنز نیوکلیئر پلانٹ کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے اقوام متحدہ کی ایٹمی نگرانی ایجنسی (IAEA) کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک بار پھر انہوں نے […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس سے صدر مملکت آصف زرداری خطاب کر رہے ہیں۔ اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لیے مختلف ممالک کے سفیر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جوائنٹ سیشن، مختلف ممالک کے سفیروں کی بڑی تعداد ایوان میں مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔ مشترکہ اجلاس […]
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بنچ میں کوٹہ سسٹم کو غیر شرعی قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ نے اپیل پر سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دگل سے استفسار کیا کہ یہ ایک اہم مسئلہ ہے، آپ نے […]
جنوبی پنجاب کا غریب مزدور محمد عمران اسٹار بیٹر بابراعظم کا ہمشکل راتوں رات مشہور ہوگیا۔ عمران کے دوستوں نے سوشل میڈیا پر اسکی ویڈیو اَپ لوڈ کی جس پر وہ راتوں رات ہی مشہور ہوگیا۔ عمران اپنے گاؤں سے محنت مزدور کرنے نکلا تھا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں محمد عمران کا کہنا تھا […]
وائٹ بال ٹورنامنٹس میں پاکستان بڑی ٹیموں کو ہرانے کا ہنر ہی بھول گیا۔ سن 2023 سے کھیلے گئے وائٹ بال ٹورنامنٹس میں گرین شرٹس نے بڑی ٹیموں کے خلاف 17 میچز کھیلے اور ان میں سے صرف ایک میں ہی اسے کامیابی حاصل ہوئی۔ اس عرصے میں بڑے ٹورنامنٹس میں پاکستان کے آسٹریلیا، نیوزی […]