اسلام آباد: پاکستان کا پراپرٹی ٹیکس معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا ہے، آئی ایم ایف نے جائیداد کی لین دین پر ٹیکس میں کمی کی درخواست پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین پر ٹیکس میں کمی کی […]
کراچی؛ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج شدید مندی کی لہر دیکھنے کو آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1200 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی۔ اس کمی کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 200 پر آ گیا۔ سرمایہ کاروں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور مارکیٹ میں غیر یقینی […]
اظفرعلی ایک اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں۔ کئی بڑے ہٹ شوز کے پیچھے ان کا نام ہے اوروہ انڈسٹری میں کئی نئے چہرے بھی لے کر آئے ہیں۔ انہں کامیڈی ٹائمنگ کے لیے بھی جانا جاتا ہے اور مانی کے ساتھ ان کی جوڑی کو آج بھی یادگار جوڑی سمجھا جاتا ہے۔ اظفر کی […]
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کیلئے گورنر جنرل سے باضابطہ ملاقات بھی کی ہے۔ وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ 28 اپریل کو کینیڈا میں نئے انتخابات کرائے جائیں گے۔ قبل […]
لاہور کے بازاروں میں چینی کی قیمت 180 روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی والے بھی 164 روپے فی کلو کے احکامات سے فیض یاب نہ ہوسکے۔ شہر میں فی کلو چینی 175 روپے میں دستیاب ہے۔ لاہور کے مختلف بازاروں میں اس وقت چینی کی قیمت 180 روپے تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چینی کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تنازع کے باعث امریکا سے نکالے جانے والے جنوبی افریقی سفیر کا اتوار کے روز وطن واپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مغربی زرائع ابلا غ کے مطابق جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کو جنہیں ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا سے بے دخل کر کے ”پرسونا […]
لاہور ہائیکورٹ میں رمضان المبارک میں چینی سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت نے جواب جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں رمضان کے دوران چینی سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت کے وکیل نے […]
ایف آئی اے نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے گوجرانوالہ نے سمبڑیال اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان میں سرفراز احمدعرف صفدر، […]
آئی پی ایل 2025 کی گونج کرکٹ دیوانوں کے دلوں میں سنائی دے رہی ہے، اور ہر کوئی اپنی پسندیدہ ٹیم کو جیتتے دیکھنے کے خواب سجا رہا ہے۔ لیکن کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے مداحوں کے لیے یہ سیزن ایک خاص معنی رکھتا ہے، کیونکہ یہ وہی ٹیم ہے جس کی قسمت […]
شاہد کپور سے تعلق ختم ہونے کے بعد کرینہ کپور سیف علی خان سے ملنے جُلنے لگیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی، جہاں دونوں کے درمیان محبت کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد 2012 میں کرینہ کپور اور سیف علی خان نے شادی کر لی۔ آج کرینہ کپور نہ صرف […]