بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے اپنے دورہ اسرائیل کے موقع پر کہا ہے کہ انڈیا اسرائیل کے ساتھ پورے یقین اور مضبوطی سے کھڑا ہے ۔7اکتوبر2023 کو حماس کے حملے کا درد محسوس کرتے ہیں ۔ اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ میں اپنے ساتھ بھارتی عوام […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی نئی قیادت ان کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور انہوں نے اتفاق بھی کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹلانٹک میگزین کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ مذاکرات چاہتے ہیں اور میں نے مذاکرات پر اتفاق […]
پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کا نشانہ بن گئے، بڑے نشریاتی اداروں کی ٹرانسمیشن کو ہیکرز کی جانب سے متاثر کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ویب سائٹس پر بھی سائیبر حملوں کی اطلاعات ہیں، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر دشمن ملک […]
امریکی سینٹ کام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایران پر گزشتہ روز کیے جانے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں بی ٹو بمبار طیارے استعمال کیے گئے۔ سینٹ کام کے مطابق امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے گزشتہ رات ایران پر 2 ہزار پاؤنڈ بم گرائے اور ایران کی بیلسٹک میزائل تنصیبات کو نشانہ […]
اکیسویں صدی کی سیاسی تاریخ میں ایسے لمحات کم نہیں جب سائنس، طاقت، خوف، تجسس اور عوامی تخیل ایک ہی نقطے پر جمع ہوگئے ہوں، مگر خلائی مخلوق اور نامعلوم فضائی اجسام کے بارے میں امریکی ریاستی بیانیہ ہمیشہ ایک خاص پراسرار کشش رکھتا آیا ہے۔ حالیہ ہدایات جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ایران کی اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے بعد جوابی کارروائی میں یروشلم کے قریب بیت شمیش میں 9 اسرائیلی ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 11 افراد لاپتا ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو یروشلم کے قریب بیت شمیش میں ایرانی بلیسٹک حملے میں 9 افراد ہلاک اور 50 […]
امریکی فضائی حملوں کے بعد ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری پر غور کرنا شروع کر دیا، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی حالات میں ٹورنامنٹ میں شرکت مشکل دکھائی دیتی ہے۔ ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ مرحلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی […]
چین نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے اور فریقین پر جنگ بندی اور مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین جک کے وزیرخارجہ نے وانگ یی نے کہا کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے ناقابل قبول […]
رمضان کا مہینہ کس قدر با برکت ہے، اس کا اندازہ کرنا ہوتو سرکار دو عالم ﷺ کا یہ خطبہ ملاحظہ کیجیے جو آپ ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ کو ارشاد فرمایا۔ حضرت سلمان فارسیؓ روایت کرتے ہیں کہ شعبان کے آخری دن سرکار دو عالم ﷺ منبر پر تشریف لائے اور ارشاد فرمایا، […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی جنگی جہاز بردار ابراہم لنکن کو 4 بلیسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں شروع کیے گئے آپریشن کے حوالے سے پاسداران انقلاب نے بیان میں کہا کہ یہ حملے گزشتہ روز اسرائیل اور امریکا کے گٹھ جوڑ […]