امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اگر ہم سے بات کرے تو دیکھیں گے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ماضی کے تجربات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی مذاکرات ناکام ہونے پر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا پڑا تھا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ […]
شدید دھند کی وجہ سے لاہور سے سیالکوٹ جانے والی موٹروے ایم-11 کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا […]
موٹروے ایم-4 کے قریب ایک مہلک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر بس اور کیری وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 معمولی، 1 شدید زخمی ہوئے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس فوری طور پر موقع پر […]
اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 9E میں پولیس نے مسلح ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوطرفہ فائرنگ کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت تنویَر علی ولد ایوب علی […]
گرین شرٹس بھارت کو پچھاڑنے کیلیے مکمل تیار نظر آنے لگے،انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا مقابلہ ہوگا، پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلیے بڑی فتح درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا پہلے ہی فائنل 4 کا ٹکٹ کٹوا چکے ہیں، گروپ 2 سے اب صرف ایک نشست […]
رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال مجموعی طور پر344 ارب روپے، جنوری میں 16 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا رہا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پہلے سات ماہ کے دوران 7177 ارب روپے کی مجموعی وصولیاں ہوئیں، جو7521 ارب روپے کے […]
لاہور میں پتنگ بازی کے سیزن سے قبل پتنگوں اور ڈور کی خریداری کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث اندرون موچی گیٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔ رش اس قدر بڑھ گیا کہ دکانداروں نے ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد ہی دکانیں بند کر دیں۔ شہریوں نے ڈور اور گُڈی کی […]
پاکستان کا مجموعی عوامی قرضہ گزشتہ مالی سال کے دوران پارلیمان کی جانب سے مقررکردہ قانونی حد سے تقریباً 17 کھرب روپے تجاوز کر گیا، تاہم حکومت نے دعویٰ کیا کہ گھریلوقرضوں کی مدت میں توسیع کرکے ری فنانسنگ کے خطرات کو کم کردیا گیا۔ ڈیٹ پالیسی اسٹیٹمنٹ 2026 کے مطابق عوامی قرضہ مجموعی قومی […]
بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا […]
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ وزیراعلیٰ نے مختلف پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی حاجی […]