پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کر گئی، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت 3 ہزار 326 ارب روپے ہڑپ کرگئی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے […]

چوری کا مال ہے؛ ہالی ووڈ اداکارہ ملکہ نورجہاں کا قیمتی ہار پہن کر تقریب میں شریک

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 73 […]

لیجنڈری اداکار انوپم کھیر کی سہیل احمد کے ڈائیلاگ پر شاندار اداکاری؛ ویڈیو وائرل

بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس […]

بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے […]

ایران میں یکے بعد دیگرے 2 خوفناک دھماکوں میں ہلاکتیں؛ اسرائیل کا بیان سامنے آگیا

ایران کے مصروف ترین اور معروف تجارتی حب بندرگاہ بندرعباس میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی شہر بندر عباس میں کے علاقے میں واقع ایک 8 منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا۔ یہ دھماکے عمارت کے […]

کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور شاندار سنگِ میل اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ایک اور شاندار سنگِ میل اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے بطور کپتان تیز ترین نصف سنچری بنانے والوں کی فہرست میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سلمان علی آغا […]

بندرعباس کے بعد ایران میں ایک اور خوفناک دھماکا؛ 4 ہلاکتیں اور 14 زخمی

ایران کے مصروف ترین بندرگاہ اور تجارتی حب بندرعباس کے بعد ایک اور شہر خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس دھماکے کے بعد جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں بھی ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ جس میں کم از کم چار کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 14 افراد زخمی […]

کراچی؛ پولیس کا فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک کرنے کا دعویٰ، لواحقین کا احتجاج

بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے  کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ملزم کی ہلاکت کے بعد اس کے ورثا نے درجنوں افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا۔ بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک […]

 ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں پاکستانی اسپنرز نے  پہلی بار نیا کارنامہ سر انجام دے دیا

 پاکستانی اسپنرز نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔  آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے نہ صرف 90 رنز سے بڑی فتح حاصل کی بلکہ سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری […]

بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل؛ میئر ظہران ممدانی کی بھارتی والدہ کا نام بھی شامل

امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ شخصیت پیگی […]