کراچی؛ حیدری مارکیٹ پولیس نےغیر قانونی پارکنگ کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کر لیا

حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل، ببلوجی، ریحان ، […]

ایک سوبلین ڈالر کی خیرات!

جیمز سٹی ٹاٹا (Jamesetji tata) ہندوستان کے علاقہ گجرات میں ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوا۔ 1839 کا زمانہ تھا۔ عام سی شکل صورت کا یہ بچہ‘ دنیا میں کیا انقلاب برپا کرے گا۔ اس کی بابت کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد‘ اپنے والد نیرونجی ٹاٹا کی […]

سانحہ گل پلازہ

ملک کا سب سے بڑا شہر اور پاکستان کا معاشی حب کراچی گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ یہ شہر بھی وطن عزیزکا دارالخلافہ ہوا کرتا تھا، صبح سویرے اس کی سڑکیں پانی سے دھلا کرتی تھیں۔ صفائی ستھرائی اور خوب صورتی میں یہ شہر اپنی مثال آپ تھا۔ کراچی کو روشنیوں کا شہر ہونے کا […]

حیدرآباد سکھر موٹروے کب تعمیر ہوگی؟

حیدرآباد سکھر موٹروے کب تعمیر ہوگی؟ وفاقی حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 465 بلین روپے لاہور بہاولپور موٹر وے کی دوبارہ تعمیرکے لیے منتقل کر رہی ہے۔ یہ اقدام Federal Fiscal Dues کی واضح خلاف ورزی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں نوید قمر اور شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علیحدہ […]

مزید سخت گیری بے چینی کا علاج نہیں

ایران میں جنوری دو ہزار پچیس میں ایک ڈالر کے سات لاکھ اور جون میں اسرائیل سے جنگ کے بعد نو لاکھ ریال مل رہے تھے۔ تازہ بے چینی کا آغاز اٹھائیس دسمبر کو تہران کے گرینڈ بازار سے ہوا جب ایک ڈالر کی قیمت ساڑھے چودہ لاکھ ریال تک پہنچ گئی اور اقتصادی اونٹ […]

ریلوے کی کارکردگی، بہتر بنانے کی ضرورت

دسمبر کی ایک سرد رات تھی، کراچی کینٹ اسٹیشن سے ایک گاڑی نے غالباً 5 بجے کے قریب لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن اس دن معلوم ہوا کہ ٹرین ہی لیٹ آ رہی ہے، 9 بجے پہنچے گی۔ بالآخر ٹرین رات 10 بجے پہنچ ہی گئی۔ مسافروں نے سکھ کا سانس لیا اور […]

کوٹری میں کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم ، 8 افراد جاں بحق

چاول کے گودام کے قریب کار اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچیاں، دو لڑکے، ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان حیدرآباد کے علاقے لطیف […]

غزہ امن بورڈ، عالمی سیاست کا امتحان

پاکستان، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک نے غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط کر دیے، اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے کوشاں اور امن کوششوں کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔ دوسری جانب فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت […]

جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہیکرز آج بہت منظم ہیں، جیو پولیٹیکل صورت حال میں سائبر خطرے میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت سائبر ڈرلز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ہیکرز آج بہت منظم […]

قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت

قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا، اس حوالے سے زیرگردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحتی بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے تکنیکی مسائل تھے تاہم تکنیکی مسئلہ حل ہوگیا تھا جس کے […]