شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا […]
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول […]
سکھن کے علاقے بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیوں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا۔ قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر نے بتایا کہ بھینس کالونی میں قائم ایک پلاٹ پر کام کے دوران مالک کی جانب سے کی جانے والی کھدائی کے دوران کچھ […]
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اور عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی کے لیے وسائل خرچ کیے جارہے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع […]
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ […]
جج کی تنبیہ پر بے وفا شوہر اور اس کی معشوقہ سے سرِ عام معافی مانگنے والی چینی خاتون اپنے ملک میں سلیبریٹی بن گئی۔ نیونا نامی خاتون کے علم میں جب یہ بات آئی کہ ان کے شوہر اپنی ساتھی ملازم خاتون کے ساتھ مل کر گزشتہ پانچ برس سے ان کو دھوکا دے […]
بھارتی ریاست راجستھان کی ایک جیل کی سلاخوں کے پیچھے قتل کے سزا یافتہ قیدیوں کے درمیان پروان پڑھنے والی محبت کی انوکھی کہانی نے جنم لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے سنگین جرم میں قید کاٹنے والی پریا عرف نیہا سیٹھ کو جیل میں ایک اور قتل کے مجرم ہنومان پرساد سے محبت ہوگئی۔ یہ محبت […]
شہزادہ فیصل بن ترکی مکہ مکرمہ میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوانِ شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی کا انتقال گزشتہ روز ہوا تھا۔ اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی، جس میں شاہی خاندان، اعلیٰ حکام، علما اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ شہزادہ […]
آج رات آسمان ایک دلکش منظر پیش کرنے والا ہے، جہاں چاند، زحل اور نیپچون ایک خاص ترتیب میں قریب نظر آئیں گے اور یوں قدرتی طور پر ایک ’’مسکراتا ہوا چہرہ‘‘ بنتا دکھائی دے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اسے ٹرپل کنجنکشن کہا جاتا ہے، یعنی ایسا لمحہ جب زمین سے دیکھنے پر کئی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں […]