ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے […]
برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ای سی ڈی آئی) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں WOW پاکستان 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دو روزہ فیسٹیول […]
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس […]
پی آئی اے عملے نے مثالی فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے جہاز میں بھول جانے والا فون مسافر کو واپس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا تھا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے عملے نے مسافر […]
بنگلادیش کی بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے آج کا دن بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں پاکستان کی طرف سے بھی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل کی […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئین کا پورا ڈھانچہ اصلاح کی […]
شیرنی کے بچی پر حملہ کرنے کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی جب کہ خفیہ اطلاع پر ایس پی اقبال ٹاؤن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 غیر قانونی طور پر رکھے شیروں کو تحویل میں لے کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد کیے گئے جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل […]
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار اور چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی پراجیکٹ پر ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا […]
پاکستان نے دوحہ میں ہونے والی ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل فرخ ندیم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ کے ایونٹ میں ایشیاء کے 17 ممالک نے حصہ لیا۔ […]