پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا، سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خط […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار فیصل رحمٰن نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران ایسا انکشاف کیا کہ مداح حیران رہ گئے۔ پروگرام کے دوران میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل رحمٰن نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے بچپن میں بانیٔ پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح […]
اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین نے کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ کا دورہ کیا، آج نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو جدید مشینری اور ٹیکنالوجی برآمد کر رہے ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔ اٹلی کی سفیر مریلینا ارمیلین نے کراچی میں بزنس ریکارڈر گروپ […]
سندھ کے مختلف اضلاع میں متنازع کینالز منصوبے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ خیرپور کے ببرلو بائی پاس پر وکلا کے دھرنے کا آٹھواں روز ہے جبکہ متعدد شہروں میں قومی شاہراہیں اور اہم سڑکیں بدستور بند ہیں۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ حکومت نے نہروں کی تعمیر کو مؤخر کرنے کا اعلان […]
اردو زبان کی ممتاز شاعرہ ناصرہ زبیری کے چوتھے شعری مجموعے ”بے موسمی خواہشیں“ کی تعارفی تقریب آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ملک کے ممتاز شعرا اور ادبی شخصیات نے شرکت کی اور ان کے شعری مجموعے ”بے موسمی خواہشیں“ کو ایک منفرد شعری تجربہ قراردیا۔ آرٹس کاؤنسل کراچی میں 24 اپریل […]
مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی و عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر اقوام متحدہ نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل اور پُرامن حل پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق، اقوام […]
دریائے سندھ سے متنازع نہریں نکالنے کے منصوبے پر غور کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (CIC) کا اجلاس 2 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ مشترکہ مفادات کونسل سیکریٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق یہ کونسل کا 52 […]
ٹیسلا کے مالک نے اپنی کار کو حکم دیا کہ وہ اسے کسی نئی جگہ پر لے جائے، جس کے بعد ٹیسلا اسے ایسی جگہ لے گئی جس پر ایلون مسک بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے ٹیسلا کار کے مالک زیک جینکنز نے […]
بنگلہ دیش کے امیر اور چارمونئی کے پیر سید محمد رضا الکریم نے آئندہ عام انتخابات میں پانچ اہم اسلامی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ گزشتہ روز 24 اپریل کو پانچ اسلامی جماعتوں نے ایک مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے یہ عزم ظاہر کیا کہ وہ آئندہ انتخابات میں […]
کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ […]