پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا اور مارکیٹ نے زبردست تیزی کے ساتھ دن کا آغاز کیا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ابتدائی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 800 پوائنٹس […]
چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی خلائی باز جلد چین کے خلائی اسٹیشن جانے والی بین الاقوامی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ یہ چین اور پاکستان کے درمیان خلا کے شعبے میں بڑھتے ہوئے تعاون کا ایک اہم قدم ہے۔ چین کی مَنڈ اسپیس ایجنسی (CMSA) کے ترجمان […]
بھارت کی جانب سے انڈس بیسن یا سندھ طاس معاہدہ معطل کیے جانے کے بعد جو سب سے بڑا سوال پوچھا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ بھارت کس حد تک پاکستان کا پانی بند کر سکتا ہے۔ کیا وہ مکمل طور پر پانی روک دے گا اور کیا بھارت کے پاس ایسا کرنے […]
** کراچی میں کورنگی کریک کے علاقے میں لگنے والی پراسرار آگ ایک بار پھر بغیر کسی فائر بریگیڈ کارروائی کے خود ہی بجھ گئی۔ واقعے کے بعد اطراف کے علاقے میں گیس کی تیز بو محسوس کی جا رہی ہے، جس سے مقامی رہائشیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔** یاد رہے کہ چند روز […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پیدا ہونے والا اقتصادی بحران سنگین شکل اختیار کر چکا ہے۔ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد نہ صرف وادی کی خودمختاری متاثر ہوئی بلکہ اس کے معاشی ڈھانچے کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ کشمیر چیمبر آف کامرس کے […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال پر وادی کے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہیں اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال بھارت کے متنازع وقف ترمیمی قانون […]
امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پہلگام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم ان لوگوں کے لیے دعاگو ہیں جن کے عزیز مارے گئے اور زخمیوں کی جلد صحتیاب […]
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال ہم جنگ کی طرف جارہے ہیں، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو زوردار جواب دیا جائے گا، پاکستان کو دیوار سے لگانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائٹ“ میں عامر ضیاء سے گفتگو کرتے ہوئے سینیر سیاستدان […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں […]
بھارتی فوجی مودی کو سر عام کوسنے لگے، سوشل میڈیا پر بھارتی فوجی نے نریندر مودی کی دھلائی کر دی ۔ یہ ہے بھارتی فوجیوں کی اصل حالت ، چلا چلا کر مودی کو فوجیوں کی حالت زار پر توجہ نا دینے پر گالیاں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل […]