مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام (اننت ناگ) میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت کی مختلف فلم تنظیموں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک بار پھر فواد خان کی نئی فلم ’عبیر گلال‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمر میں کے سیاحتی مقام […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 سیزن کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے گئے ایونٹ کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 3 […]
وزیر دفاع خواجہ اصف نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان سے کلبوشن یادو جیسے ایک اور بھارتی اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔ اگرچہ خواجہ اصف نے گرفتار کیے جانے والے بھارتی شخص کا نام اور اس کے بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی۔ تاہم سوشل میڈیا پر اس حوالے سے […]
بھارت کی پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان کے خلاف سازش کھل کر سامنے آ گئی، فالس فلیگ کے 24 گھنٹے کے اندر معاہدہ غیرقانونی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ حملے کے پیچھے چھپے بھارتی محرکات کھل کر سامنے آگئے، اس حملے کی آڑ میں بھارت […]
سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پانی سر سے گزر چکا، متنازع کینال نہیں بننے دیں گے۔ ہم نے آٹھ ماہ سے تحمل کے ساتھ اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھایا، یہ صرف ایک سیاسی تنازع نہیں بلکہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ کاشت کاروں کا پورا ربیع سیزن ضائع ہو گیا، […]
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی بلاشبہ بھارت کے جارحیت اور انتہا پسندی کی نشاندہی کرتی ہے،مگر یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر یہ معاہدہ معطل یا منسوخ نہیں کرسکتا۔ انڈس واٹر ٹریٹی بین الاقوامی سطح پر پالیسی اور ضمانت یافتہ معاہدہ ہے اگر بھارت یکطرفہ طور […]
نادرن بائی پاس پرلگنے والی ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی آج 2025 میں سلور جوبلی ہوچکی ہے آج سے 25 برس قبل یہ مویشی منڈی کبھی الآصف اسکوائر پر لگا کرتی تھی وہاں بلند و بالا عمارتیں، فلیٹس اورمکانات کی تعمیر ہوئی، لوگ آباد ہوئے تو پھر اس مویشی منڈی نے سہراب […]
کراچی اے وی سی سی اور سی پی ایل سی حکام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نجی یونیورسٹی کا طالب علم مغوی غیورعباس کو بازیاب کرالیا ہے جبکہ دو اغواکار گرفتارکر لئے گئے۔ اے وی سی سی حکام کے مطابق ملزمان نےمغوی غیورکو بلوچ کالونی سے اغواء کیا تھا، اغواکاروں نے90 لاکھ تاوان طلب کیا […]
حکومت نے رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا، جس میں یوٹیلٹی اسٹورز حکام نے بتایا کہ رواں ماہ مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب […]
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے یک طرفہ اقدامات کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں بھارت کے حالیہ جارحانہ اقدامات کے تناظر میں ممکنہ جوابی حکمتِ […]