سپریم کورٹ کا پینشن سے متعلق اہم فیصلہ جاری، ‘پینشن کوئی رعایت نہیں بلکہ آئینی حق ہے’

سپریم کورٹ نے پینشن سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پینشن کوئی رعایت نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی […]

ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے، وزیراعلیٰ کے پی

خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیرہ […]

شب معراج کے اسرار

معراج النبیؐ کا بے مثال معجزہ بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت نبی کریمؐ کی عمر مبارک لگ بھگ اکیاون برس آٹھ ماہ بیس دن تھی۔ یہ نبوت کا بارھواں سال تھا۔ واقعۂ معراج حضور پاکؐ کے بلند و اعلیٰ مرتبے کی نشان […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی محتاط مالیاتی و زرمبادلہ پالیسی کے ذریعے معاشی استحکام کی جانب پیش رفت، عالمی بینک کی رواں سال 3فیصد معاشی نمو کی پیش گوئی، […]

بیرون ملک سے ڈی پورٹ افراد کے حوالے سے ایف آئی اے پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی) کی بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو متاثرہ قرار دینےکے لیے ایجنٹس کے بارے میں مکمل تفصیلات بتانے کی تجویز […]

حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے […]

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی  ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم […]

چترال میں مسافر کوچ حادثہ، دو افراد جاں بحق

اپر چترال میں پشاور سے چترال جانے والی ایک فلائنگ کوچ کو کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ حغکام کے مطابق اپر چترال میں مسافر کوچ کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج نے شدید موسمی […]

عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ عدالت و جیل حکام کے مابین ہے ہمارا کنٹرول نہیں، اعظم نذیر تارڑ

پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہتے ہیں یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما فلک […]

ایران کی جانب پیش قدمی؟ امریکا نے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کردیا

ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے […]