پنجاب میں ریلوےٹرانسپورٹ میں عہد کاآغاز،لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلائی جائے گی

لاہور: پنجاب میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے نئے عہد کا آغاز ہوگیا، حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان تاریخ ساز قرارداد مفاہمت طے پاگئی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرریلوے حنیف عباسی نے ایم او یو پر دستخط کردئیے۔ اس منصوبے کے تحت لاہور سے راولپنڈی پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین چلائی جائے […]

روس کا یوکرین پر سال کا اب تک کا مہلک ترین فضائی حملہ

روس نے یوکرین پر اس سال اب تک کا سب سے مہلک فضائی حملہ کیا ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی فضائی حملے میں ایک 12 سالہ بچے سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ رواں سال کا اب تک کا سب سے مہلک حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع نے کہا […]

ایران نے جنگ بندی پر غلط فیصلہ کیا تو دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہیں؛ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمارے مذاکرات کاروں کے بقول ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل کے انتخاب کا سنہری موقع ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے جنگ بندی معاہدے پر غلط فیصلہ کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں شروع کرنے […]

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے 5 سالہ منصوبے کی منظوری

اسرائیل نے شام کی مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے 5 سالہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے شام کی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لیے تقریباً 334 ملین ڈالر مالیت کے پانچ سالہ منصوبے کی منظوری دی ہے۔  یہ منصوبہ 2026 […]

لیاری ندی کو ٹی ایم سی کے دائرہ اختیار میں شامل کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے لیاری ندی کو ٹی ایم سی لیاری کے دائرہ اختیار میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ میں تجویز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاری کی درخواست پر پیش اور متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ کابینہ کو آگاہی دی گئی کہ لیاری ندی پہلے ٹی ایم سی مورڑو میربحر کے دائرہ […]

روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن کیلیے تقریباً 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری

سندھ کابینہ نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اَپ گریڈیشن کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت اور پاکستان ریلوے کے درمیان 40 اور 60 فیصد لاگت شیئرنگ طے ہے، ایک ارب 27 کروڑ 71 لاکھ 60 ہزار روپے کی بولی منظور ہونے کے بعد فنڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ […]

ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

ایرانی دارالحکومت تہران میں ریلی نکالی گئی جس میں ایرانی شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو ریلیاں اور حمایت ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی محبت اور حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے، پاکستان ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ

سندھ کابینہ کی مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ نے پالیسی فیصلوں کے ایک سلسلے کی منظوری دے دی۔ منظوری میں متوفی کوٹہ کی بحالی، وسائل کے اجتماعی استعمال کے ذریعے کسانوں کو […]

فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی

اداکارہ فضا علی نے سوشل میڈیا پر شوہر کے ہمراہ متنازع وائرل کلپ پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ یہ ایک فیملی موومنٹ تھا جسے غلط رنگ دیا گیا۔  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔ فضا علی نے وائرل […]

سندھ میں درآمدی ایل سیز کے لیے نئے نظام کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے درآمدی ایل سیز کے لیے صوبے میں نئے نظام کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کا اجراء اور پراسیسنگ اب سندھ بینک کے ذریعے کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارا مقصد شفافیت اور مالی نگرانی کو بہتر […]