پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے نمائندگان کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔ […]

عالمی تبدیلی کے تناظر میں مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کڑی تنقید کا شکار  

ہندوتوا انتہاپسندی میں مبتلا مودی کے غرور کو عالمی سطح پر سفارتی پسپائی نے مٹی میں ملا دیا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کی توثیق کے بعد بھارتی جرائد بھی بھارت میں مستقل خوف اور غیر یقینی کیفیت کا اعتراف کرنے لگے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی پرنٹ نے امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریاست میں […]

پاکستان کو ایوی ایشن شعبے میں بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی) کو ہوائی اڈوں کی عالمی تنظیم ایئرورٹس کونسل انٹرنیشنل میں رکنیت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے۔ انٹرنیشنل ایئرپورٹس کونسل میں شمولیت ملنا پاکستان کی ایوی ایشن کے لیے مثبت عمل ہے۔ عالمی سول ایوی ایشن کے حکام بھی […]

دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، بڑا حصہ سعودیہ سے موصول

دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ 12.6  فیصد اضافہ ہوا۔ […]

پاکستان سمیت دنیا کے وہ دلکش مقامات جو سیاحوں کا دل موہ لیتے ہیں

دنیا بھر میں ایسے بے شمار مقامات موجود ہیں جو اپنی قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں دنیا کے بہترین اور جنت نظیر سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ ٹور ایکسپرٹس کے مطابق ایک طرف تو پاکستان […]

پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو لاکر بسایا، ہم ٹی ٹی پی کا تعاقب کرکے خاتمہ کریں گے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عظاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا لیکن ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے اور آخری دم تک تعاقب کر کے اس کا خاتمہ کریں گے۔ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ […]

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کو فرار ہونے سے روکنے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاسٹک کی تھیلوں کی دکان میں ڈکیتی کی واردات انجام دیکر فرارہونے والے ملزمان گڑھے میں گرگئے جنہیں نوجوان نے پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے فائرکرکے نوجوان کوقتل کردیا اورفرارہوگئے۔ […]

لاہور ؛ نجی یونیورسٹی میں طالبہ کے اقدام خودکشی کے کیس میں پیش رفت

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا ہے […]

یو اے ای کے سجوانی گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے یو اے ای کے معروف کاروباری سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی اور پاک یو اے ای کاروبار کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید موثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں،  یہ تعلقات باہمی اعتماد اور […]

عمران  خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلے دیں گے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلنے دیں گے۔ عدالت  کے  باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ میرے وارنٹ جاری کیے گئے، آج جج  خود چھٹی […]