پاکستان کو علاقائی اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر دنیا میں بالعموم اور ایشیا میں بالخصوص ایک اہم مقام حاصل ہے۔ وطن عزیز کی جغرافیائی حیثیت دنیا بھر میں مسلمہ ہے۔ اسی باعث علاقائی و عالمی سیاست میں پاکستان کے کردارکو خاصی اہمیت دی جاتی ہے۔ جغرافیائی اور نظریاتی اعتبار سے […]
گذشتہ برس اکیس نومبر کو دوبئی ایر شو میں فضائی کرتب کے دوران بھارتی ساختہ لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی اور ونگ کمانڈر نمانش سیال کی موت کوئی حیران کن حادثہ نہیں۔فضائی نمائشوں کی تاریخ میں اس سے بڑے المیے رونما ہوئے ہیں۔ انیس سو تہتر میں پیرس ایر شو کے دوران ایرو فلوٹ کا […]
وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے اپنی پارٹی کے بانی سے جس طرح کھلے عام عشق کا اعلان کیا ہے، ایسا اظہار پہلے کسی وزیر اعلیٰ نے نہیں کیا جب کہ صوبے کے سابق وزیر اعلیٰ گنڈاپور بھی سابق وزیر اعظم کے بہت قریب تھے مگر وہ بھی اپنے بانی کے عشق میں اس انتہا پر […]
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو جنوری کے لیے گندم کا کوٹہ فوری طور پر فراہم نہ کیا گیا تو آٹے کی قیمتیں […]
بھارت کے مختلف شہروں میں ایک منفرد قسم کی تحریک چلی ہے۔ اس عوامی مہم میں لوگوں کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے بھیک دینے سے کسی کی مدد ہو یا نہ ہو لیکن اس سے مختلف قسم کی مافیا مضبوط ہوتی ہیں اور ان کا نیٹ ورک بیرون ملک تک […]
ہمارا خیال تھا بلکہ خوش فہمی تھی غلط فہمی تھی کم فہمی تھی گمان تھا خیال تھا تصور تھا۔کہ ہمیں’’دانت درد‘‘ سے نجات مل گئی بلکہ ’’دانتوں‘‘ کہیے کیونکہ دانت دو تھے، ایک بڑی توپ جو پانچ چھ کالمی گولے داغتی تھی اور دوسری چھوٹی توپ جو چار کالمی گولے پھینکتی تھی۔صوبہ خیبر پختون خوا […]
فرانس کی فوجداری عدالت نے خاتونِ اول بریجیٹ میکرون کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی اور توہین آمیز معلومات پھیلانے کے مقدمے میں 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں ثابت ہوا کہ ملزمان نے آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ بے بنیاد […]
افغانستان میں طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت شک کی بنیاد پر افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت بڑھا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکم نامے میں کہا جاتا ہے کہ عدالتی اجازت کے بغیر کسی بھی زیرِ حراست شخص کی رہائی پر […]
سابق انڈین اسپنر روی چندرن ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز سے فاسٹ بولر محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر خیالات کا اظہار کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے روی چندر ایشون کا کہنا تھا کہ محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ […]
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی عدالت میں اپنے خلاف عائد کیے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر نے مزید کہا کہ مجھے ملکی سرحدی احترام کی پامالی کرتے ہوئے میرے گھر سے گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا۔ نکولس مادورو نے امریکی عدالت کو […]