ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی

ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی جب کہ عالمی جریدوں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا۔ گلف نیوز نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلائمیٹ اسمارٹ اربن گورننس میں […]

کراچی: ایک شخص کی خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش

سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم […]

امریکی حملے میں صدر مادورو گرفتار؛ وینزویلا کی نائب صدر کا بیان سامنے آگیا

وینزویلا پر امریکی حملے اور ملٹری آپریشن میں صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک کی نائب صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نائب صدر دَلسی رودریگیز نے ملک میں ہونے والی ناقابل یقین پیشرفت پر سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے اعلان کیا ہے کہ حکومت […]

غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار  ٹھیکیدار زرگل عدالت میں پیش

غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار  ٹھیکیدار زرگل کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔  دوران سماعت سینئر پراسیکوٹر نیب حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر ایس پی عنایت اللہ پیش ہوئے۔ احتساب جج حامد مغل نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب پراسیکوٹر کا کہنا تھا کہ ملزم زرگل […]

بالیاں نوچنے والی 2 خواتین پر مشتمل جھپٹا مار گینگ گرفتار

انچارج بی بی پاک دامن سید تحسین گیلانی کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران خواتین ملزمان کو شیرا کوٹ کے علاقے سے فوٹیج کے ذریعے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔ خواتین ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بالیاں نوچتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خواتین ملزمان سے نوچی ہوئی بالیاں اور دربار سے […]

بابر کی سست رفتار بیٹنگ سے ساتھی بلے باز پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، گلکرسٹ

آسٹریلیا کے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بلے باز  بابر اعظم کی سست بیٹنگ کو ساتھی بلے باز کے لیے دباؤ کا باعث قرار دے دیا۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں کمنٹری کے دوران ایڈم گلکرسٹ نے بابر اعظم سے متعلق کہا کہ وہ پاور ہٹنگ کے […]

کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک  کی عمر کی […]

وینزویلا کے گرفتار صدر کو کہاں لے جایا گیا اور کیا سلوک ہوگا؟ امریکی وزرا نے بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی ہے کہ وینزویلا پر حملوں کے بعد صدر مادورو کو اہلیہ سمیت حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں یہ واضح نہیں کیا کہ وینزویلا کے صدر […]

غیر قانونی اسلحہ و فائرنگ کیس: لیاقت محسود کی ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت نے رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی، غیر قانونی اسلحہ اور فائرنگ کے کیس میں چیئرمین ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم لیاقت محسود کے خلاف عبدالقادر میمن کی مدعیت میں گارڈن […]

اسٹرینجر تھنگز کا پاکستانی ورژن؟ تصویریں وائرل

نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری حصہ آن ایئر ہوچکا ہے اور کمائی کا ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسٹرینجر تھنگز ایک امریکی سائنس فکشن اور ہارر سیریز ہے جو 1980 کی دہائی کے چھوٹے شہر ہاکنز، انڈیانا کی کہانی […]