پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا آغاز اسیر رہنماؤں کے خطوط کو پڑھ کر کیا گیا، عامر ڈوگر نے اسیر رہنماؤں کے خط کو پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھا جبکہ اجلاس مخصوص نشتوں کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس دوران پارٹی رہنماؤں کی ایک دوسرے پر […]
پنجاب کے شہر شیخوپورہ لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو ضمانت مل گئی جبکہ واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ درج کرکے گارڈ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر واقع مین لیسکو آفس میں آئی بزرگ […]
مری میں جی پی او چوک میں 2 گروپوں میں شدید لڑائی کے بعد مال روڈ میدان جنگ بن گیا، دونوں جانب سے شدید فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی او چوک مری میں 2 گروپوں کے درمیان شدید لڑائی اور دونوں جانب […]
مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی پی ہے۔ سوشل میڈیا پر […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر کس سیاسی جماعت کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ اپوزیشن جماعتیں زیادہ نشستوں کے حصول میں سرگرداں ہو گئیں۔ قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ممبران کی تعداد جے یو آئی کے برابر ہے، ہمیں نشستیں کم دی […]
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کی چند روز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 27 جون کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 74 مخصوص نشستیں بحال کردیں، مجموعی طور پر مسلم لیگ (ن) کو 43، پیپلز پارٹی کو 14 اور جے یوآئی کو 12 نشستیں مل گئیں، آئی پی پی، ق لیگ، اے این پی، ایم کیو ایم اور پی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ جھکنے والے ہیں نہ دبنے والے۔ علی امین […]
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، قومی اسمبلی کے 336 اراکین میں سے 333 اراکین ایوان کا حصہ ہیں جبکہ خواتین کی 3 مخصوص نشستیں خالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان میں جماعتی پوزیشن جاری کردی گئی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی […]
کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں اعلیٰ پولیس افسر کے بیٹے کے نام پر رجسٹرڈ کار کی ڈرفٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، گاڑی ٹریفک قوانین کی دھجیاں اُڑاتی رہی جس کے باعث آس پاس موجود دیگر گاڑیاں ٹکرانے سے بال بال بچ گئیں جبکہ ڈی آئی جی شوکت علی کٹھیان کاکہنا […]