مایہ ناز اداکار نعمان اعجاز اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور اس بار انھوں نے ہلکے پھلکے انداز میں اپنے 2 ساتھی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ ڈراما نجات اور دشت سے اپنی شناخت منانے والے نعمان اعجاز کردار میں مکمل طور پر ڈوب کر ایسی جاندار اداکاری کرتے ہیں کہ حقیقت کا […]
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ایک اور کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6 جی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی شناخت دلبر علی کے نام سے […]
سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی […]
چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے […]
اگر آپ بھی اس شکایت سے دوچار ہیں کہ پکے ہوئے کیلے چند دن میں نرم ہو کر سیاہ پڑ جاتے ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ماہرین کے مطابق ایک سادہ سا گھریلو طریقہ کیلے کو کئی ہفتوں تک تازہ اور مضبوط رکھ سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نمک والے […]
سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے مسلمان اللہ […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا […]
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور کہا […]
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی جاری ہے، تمام کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 15 میں خیبرپختونخوا کے حسنین خان نے خیبرپختونخوا ہی کے اکرام اﷲ کو دو صفر سے شکست […]
سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]