پاکستان میں استعمال شدہ کمپیوٹر اور پرنٹر سستے ہونے کا امکان

کراچی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے جمعہ کے روز مختلف ممالک سے آنے والے پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں نمایاں کمی کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو درآمد کنندگان کی سہولت کے لیے ایک نئی ویلیوایشن رولنگ (2000 اور 2025) […]

بھارتی فوج کا کسانوں کو 48 گھنٹے میں سرحدوں پر موجود کھیت خالی کرنے کا حکم

پہلگام حملے کے بعد بھارت کی بوکھلاہٹ کھل کر سامنے آ گئی ہے، بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے سرحدی علاقوں کے کسانوں کو 48 گھنٹوں میں فصلوں کی کٹائی مکمل کرنے اور کھیت خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ورنہ ان کے کھیتوں تک رسائی بند کر دی جائے گی۔ بی ایس […]

ٹوٹا ہوا گملا 1 کروڑ 85 لاکھ میں فروخت، مالک بھی حیران رہ گیا

ایک برطانیہ کے باغ میں بےکار اور ٹوٹا پھوٹا پھولوں کا گملا حیران کن طور پر نیلامی میں 66,000 ڈالر (1 کروڑ 85 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا، جب ماہرین نے اسے انیسویں صدی کے ایک معروف جدید طرز کے فنکار کا تخلیق کردہ نایاب شاہکار قرار دیا۔ چسوک آکشنز لندن کی ڈیزائن سربراہ، […]

بھارتی طیارے راستے میں بار بار اترنے پر مجبور، ایئرلائن کے شیئر گر گئے، پروازیں منسوخ

24 اپریل کو پاکستان نے صرف بھارتی ایئرلائنز کے لیے اپنے فضائی حدود کو 1 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد بھارتی طیاروں اور مسافروں کو شدید مشکلات سامنا ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ فیصلہ پہلگام حملے کے بعد بھارتی دھمکیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے […]

پوپ کی آخری رسومات کے موقع پر ٹرمپ غنودگی میں چلے گئے؟ تصویر وائرل

ہفتے کے روز پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ سمیت شرکت کی جس میں وہ سینٹ پیٹر اسکوائر میں سامنے کی صف میں بیٹھے نظر آئے۔ پوپ کی آخری رسومات میں 50 سے زائد عالمی رہنماؤں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تاہم اس موقع پر امریکی صدر کی […]

دنیا کا سب سے کم عمر سرجن جس نے 7 سال کی عمر میں پہلا آپریشن کیا

دنیا میں کئی قابلِ ذکر ڈاکٹرز اور سائنسدانوں نے اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کو حیران کیا ہے، مگر چند شخصیات ایسی بھی ہیں جن کی کہانی غیر معمولی حد تک متاثر کن ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے حیران کن کردار سے متعارف کرواتے ہیں، اکرت جیسوال، جنہوں نے محض 7 برس کی عمر […]

’80 گھنٹوں میں 3 میٹنگز‘: اپنا سپاہی چھڑانے کیلئے بھارتی فوج منت سماجت پر اتر آئی

پاکستان رینجرز کی تحویل میں آئے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو 80 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے، لیکن تاحال بھارت کی تمام تر منت سماجت کے باوجود اس کی رہائی ممکن نہیں ہو سکی۔ بھارتی سپاہی پرنام کمار شا، جس کا تعلق بی ایس ایف کی 182 […]

پوپ کی آخری رسومات میں ٹرمپ اور زیلنسکی کو سب سے آگے کیوں بٹھایا گیا؟

پاپ فرانسس کے جنازے میں نشستوں کا انتظام خاصی توجہ کا مرکز بنا کیونکہ یہ ویٹیکن کے روایتی اصولوں سے ہٹ کر تھا۔ عام طور پر، پاپ کے جنازے میں نشستیں درجہ بندی اور فرانسیسی حروفِ تہجی کے مطابق دی جاتی ہیں، تام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کو اہم جگہوں پر […]

کراچی میں شدید گرمی اور حبس، درجہ حرارت آج گرمی 43 ڈگری تک محسوس کی جائے گی

کراچی میں سورج نے آج پھر اپنے تیور دکھا دیے ہیں، دن کے وقت تیز دھوپ کے ساتھ موسم نہایت گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت 41 سے 43 ڈگری […]

کراچی: شدید گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کی زندگی اجیرن

کراچی میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ شہر کے مستثنیٰ قرار دیے گئے علاقے بھی لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، جہاں فالٹ کے نام پر کئی کئی گھنٹے بجلی بند کی جا رہی ہے۔ ناظم آباد، رضویہ سوسائٹی، سولجر […]