اداکار فیروز خان کی پہلی اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز نے بچوں کی کسٹڈی سے انکار کردیا ہے۔ ڈیجیٹل کریئٹر علیزے سلطان اور اداکار فیروز خان نے 2018 میں شادی کی تھی جب کہ دونوں کے دو بچے، سلطان اور فاطمہ ہیں۔ تاہم، چند سال بعد ہی جوڑے کے درمیان اختلافات […]
پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی کے اسباب پر کئی سوالات پیدا ہو رہے ہیں کہ کیا یہ عارضی بہتری ہے یا حکومت نے مستقل حل کے اقدامات کیے ہیں؟۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 2025 کے دوران اسموگ کی صورتحال گزشتہ برس کے مقابلے میں قدرے بہتر رہی، تاہم ماہرین ماحولیات […]
پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے مشینری اور پرزہ جات کی چوری کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3ہزار 600 کلو گرام مشینری کے پرزہ جات پاکستان اسٹیل کے پلانٹ سے چوری کیے گئے۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے چوری شدہ اسکریپ اور پرزہ جات لے جانے والے ڈمپر کو قبضے میں لے […]
عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کی بہن ایک سنگین ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں، جس کے باعث انہیں اپنی آئندہ ماہ ہونے والی شادی ملتوی کرنا پڑ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ امریکا کے شہر میامی میں پیش آیا، جہاں ماریا سول میسی گاڑی چلاتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھیں […]
لاہور کے لبرٹی چوک پر دلکش سجاوٹ کردی گئی ہے، جسے دیکھ کر آپ ’’باغوں کے شہر‘‘ کے حُسن پر حیران رہ جائیں گے۔ صوبائی دارالحکومت کے اس مصروف ترین علاقے کو مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کے حوالے سے اتنی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے کہ صارفین اسے سراہے بغیر رہ نہ سکے۔ لبرٹی […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور اور پاک یو اے ای تعلقات پر بات […]
اسلام آباد پولیس کا افسر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا جسے انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں اس نے ایک پولیس افسر اور ان کے دوست پر انہیں ہراساں کرنے […]
مچھر کالونی کے علاقے میں واقع گھر میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ جاں بحق ہونے والی خاتون زینب کے والد نے کی جبکہ ملزم فرار […]
بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس 13 میں شرکت کے بعد زبردست شہرت حاصل کی۔ شو میں ان کی مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کے ساتھ آن اسکرین کیمسٹری نے انہیں سوشل میڈیا کا اسٹار بنا دیا، اور آج بھی یہ جوڑی مداحوں کے دلوں میں ایک خاص […]
ترک حکام نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی خرابی کے باعث ہنگامی […]