اسلام آباد پولیس کا افسر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا

اسلام آباد پولیس کا افسر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا جسے انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں اس نے ایک پولیس افسر اور ان کے دوست پر انہیں ہراساں کرنے […]

کراچی؛ پسند کی شادی کرنے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور داماد قتل

مچھر کالونی کے علاقے میں واقع گھر میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ جاں بحق ہونے والی خاتون زینب کے والد نے کی جبکہ ملزم فرار […]

لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیوں تباہ ہوا؟ آخری پیغام سمیت اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ترک حکام نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی خرابی کے باعث ہنگامی […]

کراچی؛ دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد

شہر قائد میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اس متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی ٹریفک صبح 6 سے رات […]

بابر اعظم کا ننھے مداح کو خاص تحفہ، بچہ خوشی سے کھل اٹھا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اسٹار بیٹر نہ صرف اپنی بلے بازی بلکہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے اخلاق اور […]

ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فوسرز کے سرچ آپریشن کے دوران 2دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاﺅں گرہ جہان خانی میں سیکیورٹی فوسرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران دھماکا بھی ہوا۔ سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر […]

زبانی تکرار پر بھائی اور بھابھی کا قتل؛ ملزم کو دو بار سزائے موت سنا دی گئی

چار سدہ کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے زبانی تکرار پر بھائی اور بھابھی کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکبر علی نے نامزد ملزم کے مقدمے کی سماعت کی۔ مدعی مقدمہ وکیل سریر خان نے عدالت کو بتایا […]

دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی

جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔ فنٹس […]

پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا ردعمل؛ ہائیکورٹ میں تبدیلی کی ہوا چلنے کی قیاس آرائیاں

پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی عدالت سے معطلی پر مریم نواز کے ردعمل کےبعد  ہائیکورٹ میں تبدیلی کی ہوا چلنے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ’’ پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025‘‘ کی معطلی اور اس کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز کے ردعمل کے بعد اب […]

وینزویلا کے تیل پر امریکا کا قبضہ، ٹرمپ کا صدر مادورو کو اقتدار چھوڑنے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساحل کے قریب ضبط کیے گئے آئل ٹینکروں میں موجود خام تیل کو یا تو اپنے پاس رکھے گا یا فروخت کر دے گا، جبکہ ضبط شدہ جہازوں کو بھی اپنے کنٹرول میں رکھا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ […]