ترک حکام نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی خرابی کے باعث ہنگامی […]
شہر قائد میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اس متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی 2 ماہ کے لیے لگائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی ٹریفک صبح 6 سے رات […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اسٹار بیٹر نہ صرف اپنی بلے بازی بلکہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بابر اعظم نے ایک بار پھر اپنے اخلاق اور […]
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاﺅں گرہ جہان خانی میں سیکیورٹی فوسرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے دوران دھماکا بھی ہوا۔ سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر […]
چار سدہ کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے زبانی تکرار پر بھائی اور بھابھی کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکبر علی نے نامزد ملزم کے مقدمے کی سماعت کی۔ مدعی مقدمہ وکیل سریر خان نے عدالت کو بتایا […]
جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا نتخاب پر مشاورت شروع کر رکھی ہے۔ فنٹس […]
پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی عدالت سے معطلی پر مریم نواز کے ردعمل کےبعد ہائیکورٹ میں تبدیلی کی ہوا چلنے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ’’ پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف ایموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025‘‘ کی معطلی اور اس کے بعد وزیراعلیٰ مریم نواز کے ردعمل کے بعد اب […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساحل کے قریب ضبط کیے گئے آئل ٹینکروں میں موجود خام تیل کو یا تو اپنے پاس رکھے گا یا فروخت کر دے گا، جبکہ ضبط شدہ جہازوں کو بھی اپنے کنٹرول میں رکھا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 505ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]
گجرانوالہ کے سول لائن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پادری کے قتل میں ملوث دو شوٹر مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ملزمان اکرام اللہ اور شعیب کو برآمدگی کے لیے لے جا رہی تھی، جہاں راستے مییں ملزمان کے 3 نامعلوم ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ […]