پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے جدید ’ابدالی میزائل سسٹم‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ہفتے کو ”ابدالی ویپن سسٹم“ کا ایک کامیاب تربیتی تجربہ کیا، جو زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تجربہ مشق ”ایکس انڈس“ کا حصہ تھا جس کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاری کو جانچنا اور میزائل کے […]

پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے سے متعلق اہم کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں گے، جب کہ جسٹس فاروق حیدر، جسٹس […]

پاکستان میں یوٹیوب پر دوبارہ پابندی کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعہ کو ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اس نے پاکستان میں یوٹیوب یا کسی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بند کرنے کے حوالے سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق پی ٹی اے کے ترجمان نے کہا کہ، ’پی […]

خیرپور : بی آئی ایس پی کی رقم سے مبینہ کٹوتی پر تصادم، 8 افراد زخمی

خیرپور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحق خواتین کو دی جانے والی رقم میں مبینہ کٹوتی پر تنازع شدت اختیار کرگیا، جس کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ایک وصولی سینٹر پر پیش آیا جہاں مستحق خواتین کی رقم میں کٹوتی کے خلاف […]

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی ملی ہے۔ ان کی تازہ ترین دستاویزی فلم “”ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار“ کو ایمی ایوارڈ کی بہترین تاریخی ڈاکیومنٹری کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ اسماء عباس ، زارا […]

میزائلوں کے علاوہ پاکستان کے 5 خاص ہتھیار جن سے بھارت خوفزدہ ہے

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا میں جنگ کے طبل بجائی جا رہی ہے اور پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ جاری ہے، جبکہ پاکستان ان الزامات کو یکسر مسترد کر کے دفاعی تیاریوں میں مصروف نظر آ رہا ہے۔ اگرچہ مکمل جنگ کے […]

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فضائیہ اور فوج کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

بھارتی مسلح افواج سے وابستہ ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہیکنگ اور پیجز کی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی ہیکرز نے عوامی طور پر دستیاب عسکری، فلاحی اور تعلیمی ویب سائٹس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارت کے اہم قومی […]

بھارتی پاگل ہو گئے، پاکستانی ایف 16 چوری ہونے کا دعویٰ کر دیا

سوشل میڈیا پر جمعرات سے متعدد بھارتی صارفین نے ایک جعلی اسکرین شاٹ شیئر کر رہے ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کا ایف-16 جنگی طیارہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے چرالیا ہے، اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ خبر ”ڈان ڈاٹ کام“ نے شائع کی۔ […]

اسرائیلی فوج اپنے اہلکار کو غزہ میں تنہا چھوڑ گئی

غزہ میں جنگ کے دوران اس ہفتے کے آغاز میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسرائیلی فوج کا ایک سپاہی غزہ کے علاقے میں 40 منٹ تک اکیلا چھوڑ دیا گیا، اپنی اس لاپروائی کو صیہونی فوج نے ”سنگین واقعہ“ قرار دیا ہے۔ منگل کے روز، اسرائیلی فوج کی ایلیٹ ”یحالوم“ کامبیٹ انجینئرنگ یونٹ […]

کیا آپ نے کبھی ’کینگرو کے گوشت کی بریانی‘ کھائی ہے؟ نئی ریسیپی وائرل

بریانی ایک پسندیدہ ڈش سمجھی جاتی ہے جس کی بے شمار علاقائی اقسام موجود ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی کینگرو بریانی کے بارے میں سنا ہے؟ حال ہی میں کینگرو کے گوشت سے تیار کی گئی جنوبی ہندوستانی طرز کی بریانی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے دیکھنے والوں […]