کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 37 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ سمندری ہوائیں بحال ہو چکی ہیں جو 15 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت […]

قوم متحد ہے اور وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت ایک جانب جنگ کی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کی بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بھارتی جنگی خواب، پاکستانی دفاعی حقیقتوں میں دفن — دہلی کی ہر جارحیت کا انجام رسوائی

بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جنگی جنون اور مسلسل اشتعال انگیزی کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے، لیکن ہر بار دہلی کو ناکامی، شرمندگی اور عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بی جے پی کی حکومت نے 2001 سے لے کر آج تک متعدد بار پاکستان کے خلاف عسکری […]

بھارت نیا عالمی تنازعہ کھڑا نہ کرے، امریکی نائب صدر کا انتباہ

مقبوضہ کشمیر میں حالیہ پہلگام حملے کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات نے ایک بار پھر خطے کو کشیدگی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت کئی بین الاقوامی رہنماؤں نے دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ جنگ کے خطرے پر شدید تشویش […]

شاہ رخ خان کا نوکروں کے ساتھ گھر کے کام کرنے کا انکشاف

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان، جو دنیا بھر میں اپنی فلموں، جادوئی شخصیت اور ناقابلِ فراموش کرداروں کے باعث جانے جاتے ہیں، حال ہی میں اپنی حقیقی زندگی کے بارے میں ایسا انکشاف کر بیٹھے کہ مداح دنگ رہ گئے۔ ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (WAVES) […]

گووا: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست گووا کے علاقے شیرگاؤں میں ہفتے کی صبح ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ سری دیوی لائی رائی مندر میں سالانہ جاترا کے دوران پیش آیا جب ہزاروں عقیدت مندوں کے ہجوم میں اچانک خوف و […]

افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ اب بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، ہمارا سپہ سالار فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، ہماری افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے۔ […]

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، واہگہ بارڈر بند، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

بھارتی حکومت کی جانب سے واہگہ بارڈر کو اچانک بند کرنے کے فیصلے کے بعد سینکڑوں پاکستانی بھارت میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت واہگہ بارڈر کو کھولا اور کئی بھارتی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا، لیکن دوسری جانب بھارت نے نہ صرف اٹاری بارڈر کو تاخیر سے […]

لاہور میں بیٹوں نے ماں اور بہن کو قتل کردیا، ملزمان باپ سمیت گرفتار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیٹوں نے نام نہاد غیرت کے نام پر اپنی ماں اور بہن کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ماں اور بیٹی کو قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں مقتولہ کے دونوں بیٹوں نے ماں رخسانہ […]

بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنیوالے بہن بھائی کی سرجری پاکستان میں ممکن

بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے بہن بھائی کی سرجری پاکستان میں ممکن ہے، قومی ادارہ برائے امراض قلب نے علاج کی ذمہ داری اٹھالی۔ خصوصی میڈیکل بورڈ نے والدین کو محفوظ سرجری کی یقین دہانی کرا دی۔ این آئی سی وی ڈی نے بھارت سے واپس آنے والے بہن بھائی کے […]