پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جارہے میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا 21 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ کوئٹہ […]
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، موجودہ صورتحال خطرناک یا پریشان کن نہیں، پاک افواج بہترین اور پروفیشنل ہے، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا۔ آج نیوز […]
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے بزدل دشمن کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، پاکستان علاقائی امن کے لئے پرعزم ہے تاہم اپنی جغرافیائی […]
لاہورکے علاقے کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کاہنہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ، ملزم تشدد کرکے مقتول کو ایک نجی ہسپتال لے کر آئے جہاں اسپتال انتظامیہ نے فاطمہ کی موت کی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطے میں پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر بات کرتے ہوئے بھارت کی آبی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دے دیا جبکہ قطر کے امیر نے جنوبی ایشیا میں امن کی خاطر، پاک بھارت کشیدگی میں کمی […]
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، ملاقات میں چین نے پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے دوران پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا، وزیراعظم نے کہا بھارتی جارحانہ اقدامات پاکستان کی توجہ انسداد دہشت گردی سے ہٹا سکتے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت […]
مقبوضہ بیت المقدس کے مضافات میں لگنے والی آگ بے قابو ہونے پر اسرائیل میں قومی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی سب سے بڑی آگ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، جس میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدگی کے پیشِ نظر موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کے روز صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں نائب وزیراعظم و […]
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا کہ بھارت کسی ابہام میں نہ رہے، اگر کسی بھی قسم کی فوجی مہم جوئی کی تو فوری اور بھرپور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان علاقائی امن کے لئے پرعزم ہے تاہم اپنی جغرافیائی اور نظریاتی […]
راولپنڈی میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ راولپنڈی اور جڑواں شہراسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے کئی مقامات پر درخت […]