وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نےکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی 4نظام سےمنسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سےآف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید مؤثربنانے کے لیے ایف آئی اے نے ائیرپورٹس پر […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی کا پی ائی اے کی نجکاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ائی اے کی نجکاری […]
کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر سمیر منہاس نے پہلی بار اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتا دیا جس کو وہ اپنا ہیرو مانتے ہیں۔ پاکستان کے نوجوان کرکٹر سمیر منہاس نے بتایا ہے کہ ان کے پسندیدہ اور آئیڈیل کرکٹر بابر اعظم ہیں۔ سمیر منہاس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی […]
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال بھی شامل ہے۔ […]
کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ہیڈ آفس کے باہر نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج شروع ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتجاج میں پی آئی اے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے نجکاری کے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ […]
چین کے ٹینس کھلاڑی پینگ رین لانگ پر میچ فکسنگ اسکینڈل میں 12 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کے ساتھ کھلاڑی پر 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے) کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ […]
مسجد نبوی میں اللہ کے مہمانوں کو عبادت کے لیے آواز دینے والی رقت آمیز اور پُرسوز آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق 25 سال سے اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے شیخ فیصل نعمان خالق حقیقی سے جاملے۔ انھیں سنہ 2000 میں باضابطہ طور پر مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔ […]
ٹیکساس کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر پر پیش آنے والا واقعہ دیکھنے والوں کے لیے کسی ہالی ووڈ فلمی منظر سے کم نہ تھا، جس نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد 130 فٹ کی بلندی پر اچانک […]
نیویارک کے ریسٹورنٹس میں ایک نیا اور دلچسپ فوڈ ٹرینڈ سامنے آرہا ہے، جہاں وزن کم کرنے والی دوا اوزیمپک استعمال کرنے والوں کے لیے کھانوں کے حصے جان بوجھ کر چھوٹے کر دیے گئے ہیں۔ نیویارک میں بعض ریسٹورنٹ اب صرف 8 ڈالر میں ’’ٹینی وینی منی میل‘‘ پیش کر رہے ہیں، جو کم […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں، امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ ان خیالات کا […]