چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں لاپتہ افراد کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 53 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں کمیٹی نے اہم پالیسی امور […]
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا نیپا واٹر ہائیڈرنٹ پر اچانک چھاپہ، بند اوقات میں ہائیڈرنٹ کی غیر قانونی سرگرمیوں پر شدید برہمی کا اظہار۔ واٹر کارپوریشن کا تمام عملہ معطل کر دیا گیا جبکہ کنٹریکٹر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی میں ماضی میں نالوں سے […]
چشتیاں میں ایک معمر خاتون کو دو افراد سرعام شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈی پی او بہاولنگر نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیا۔ چشتیاں میں تھانہ شہر فرید کی حدود میں ضعیف العمر خاتون پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ […]
بھارتی حکومت اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی مخالفت سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، روایتی ہتھکنڈوں کو برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سرکار اور کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے بنگلہ […]
خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہے، کوشش ہے اپوزیشن خیبرپختونخوا سے 5 سیٹیں جیتے، اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں، کوشش ہے کہ سابقہ پی ڈی ایم […]
دوحہ میں جاری 60 روزہ جنگ بندی مذاکرات میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے اور ایک یا دو ہفتوں کے اندر ایک جامع معاہدے کے امکان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات مشکل اور پیچیدہ نوعیت کے ہیں، لیکن دونوں فریقوں نے لچک کا مظاہرہ کیا […]
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شہری نے ڈاکووں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔ شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ اور ان کے فرار کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں ڈاکووں کی شہری کو لوٹنے کی کوشش اور فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش […]
بھارت میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی، پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو ملکی سیاستوں سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو سیاست […]
ملاکنڈ میں بٹ خیلہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے مدرسے کے دو طلباء کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ دونوں کی شناخت ارشاد عمر اور اعجاز عمر کے نام سے ہوئی ہے اور اپر دیر کے رہائشی تھے۔ ملاکنڈ میں بٹ خیلہ ہیڈ ورکس کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے […]
خیبرپختونخوا تحقیقاتی ٹیم نے پروونشل انسپکشن ٹیم کی انکوائری رپورٹ میں سوات واقعے میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پیش کردہ رپورٹ میں نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی گئی اور دور کرنے کی تجاویز بھی دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ سوات کے حوالے […]