بھارت میں بچپن کے دو دوستوں کو کھیت میں کام کے دوران ہیرا مل گیا۔ مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد کو لیز پر حاصل کیے گئے کھیت میں کام کے دوران 15.3 قیراط کا ہیرا ملا۔ پنا ڈائمنڈ آفس کی جانچ میں تصدیق ہوئی کہ یہ ہیرا اصلی […]
سڑک پر سرے عام نازیبا حرکات کرنے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا، گرفتار ملزم ٹریفک پولیس انسپکٹر کا بیٹا ہے، ملزم نے سرے عام نازیبا حرکات کرنے پر شہریوں اور پولیس سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق تیموریہ تھانے کی حدود میں سڑک پر سرے عام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی […]
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان لکھنؤ میں شیڈول چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ خراب موسم اور شدید دھند کے باعث بغیر کوئی گیند پھینکے ہی منسوخ کردیا گیا تھا۔ میچ کی منسوخی کے بعد شائقین کرکٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر خراب موسم میں میچ رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور ٹکٹ ریفنڈ […]
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 15 جنوری تک ہونگی۔ محکمہ تعلیم ذرائع نے بتایا کہ سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی یہ تعطیلات 22 دسمبر سے 28 فروی 2026 تک ہونگی۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے اگست میں تعطیلات کے بارے میں اعلامیے میں یہ تعطیلات […]
ملک میں 20 اور 21 دسمبر کو سردیوں کی ایک نئی لہر داخل ہوگی، جس کے نتیجے میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق 20 اور 21 دسمبر کے دوران راولپنڈی، مری، گلیات اور پوٹھوہار ریجن میں گرج چمک […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان سے منسوب ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قاسم خان نے پاکستان میں عملی سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے […]
صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ جاب پورٹل پر سرکاری ملازمتوں کے اشتہارات جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جاب پورٹل، پینشن معاملات، پبلک […]
سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برفباری نے مقامی لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بنائی۔ جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ سفید چادر سے ڈھک گئے، جس کے باعث مقامی افراد نے باہر نکل کر برف میں کھیلنا، تصاویر لینا اور […]
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی 8 دسمبر کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر تین امیدوراں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبار […]
کچھ لوگوں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اس کے پیچھے ایک نہیں بلکہ کئی عوامل مل کر کام کرتے ہیں: 1) جینیات کچھ لوگوں کو والدین سے ایسے جینز ملتے ہیں جو دل کی بیماریوں سے بہتر حفاظت کرتے ہیں، سوزش کو کم اور کمزور خلیوں کی مرمت بہتر طریقے […]