فجر کی نماز میں موسیقی کا تحفہ ملا، آئمہ بیگ کا متنازع بیان وائرل

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ ایسی شخصیت ہیں جو دماغ میں کوئی دھن آنے پر فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہیں۔ ایسا ہی ایک جذباتی انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے […]

حکومت کا آئندہ سال سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ

قطر اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضا مند ہوگیا جس کے باعث وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بند گیس فیلڈ سے مقامی گیس جنوری سے سسٹم میں آنا شروع ہو جائے گی۔ گیس فیلڈز کو سرپلس ایل این جی […]

وزن کم کرنے کی کوشش میں کون سی غلطیاں سب سے زیادہ نقصان دہ ہیں؟

وزن کم کرنے کی کوشش میں اکثر لوگ ایسے کام بھی کر جاتے ہیں جو درحقیقت نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں یا پھر مطلوبہ نتائج کو سست کر دیتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق زیادہ تر افراد فوری نتائج کی خواہش میں اپنی خوراک اور ورزش کے اصولوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جس […]

یو اے ای میں قیامت خیز بارشیں، پروازیں منسوخ، سڑکیں تالاب بن گئیں

متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور گرج چمک کے طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ موسمی صورتحال کے باعث کئی سڑکیں زیرِ آب آگئیں جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ شدید خراب موسم کے پیش نظر امارات ایئرلائن اور فلائی دبئی نے متعدد پروازیں منسوخ […]

حکومت سندھ نے خواتین کیلئے اسکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز کردیا

حکومتِ سندھ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے اسکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز کردیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق کراچی کے علاقوں کورنگی، گلشنِ اقبال اور ملیر میں اسکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز ہو چکا ہے، کراچی کے تمام اضلاع میں […]

پاک چین اور پاک ایران سرحدی تجارت میں اہم پیش رفت

 تجارت کے فروغ اور تجارتی سامان کی سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے جدید ترین سکینرسسٹمز نصب کر دیے.   سکینرز پاک چین سرحد پر سوست ڈرائی پورٹ اور پاک ایران سرحد پر گبدبارڈر ٹرمینل پر نصب کیے گئےہیں. جدید اسکینرز محض 22 سیکنڈ میں گاڑیوں کو سکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ […]

9مئی، جی او آر گیٹ حملہ؛ مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملہ کے مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 18 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، […]

خیبر پختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی پر عوام کا شدید ردعمل

خیبر پختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی  پر صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خیبر پختونخواکی عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ خیبر پختونخوا کی عوام نے صوبہ میں ہسپتالوں اور اسکولوں کا مؤثر نظام موجود نہ ہونے پر صوبائی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ عوام کا کہنا تھا کہ خیبر […]

خیبر پختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی پر عوام کا شدید ردعمل

خیبر پختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی  پر صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خیبر پختونخواکی عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ خیبر پختونخوا کی عوام نے صوبہ میں ہسپتالوں اور اسکولوں کا مؤثر نظام موجود نہ ہونے پر صوبائی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ۔ عوام کا کہنا تھا کہ خیبر […]

پنجاب میں قبضہ مافیا اور فراڈ کرنے والوں کیخلاف کڑی قانون سازی کی تیاری

پنجاب حکومت کی جانب سے  قبضہ مافیا اور پلاٹس فراڈ کرنیوالوں کیخلاف کڑی قانون سازی کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے بورڈ آف ریونیو میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ایس ایم بی آر نبیل جاوید، سیکریٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل، ڈی […]