سندھ میں کپاس کی پیداوار پنجاب کے مقابلے میں حیران کن طور پر 16 فی صد زائد

فیڈرل کمیٹی آن ایگریکلچر کی جانب سے کاٹن ایئر2025-26 کیلیے پنجاب کیلیے 34 لاکھ 60 ہزار ایکڑ پر کپاس کی کاشت اور 55 لاکھ 53 ہزار روئی کی گانٹھوں کا پیداوار ی ہدف اور سندھ کیلیے 15 لاکھ 56 ہزار ایکڑ پرکپاس کی کاشت اور 40 لاکھ 40 ہزار گانٹھوں کا پیداواری ہدف مقرر کرنے […]

قصور، دو کم عمر لڑکیوں سمیت تین افراد اغوا، ایک مغوی کی لاش برآمد

ضلع قصور میں اغوا کے مختلف تین واقعات سامنے آئے ہیں جن میں دو کم عمر لڑکیوں سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا گیا، جبکہ ایک شخص جو 21 روز قبل اغوا ہوا تھا، اس کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق رحمان پورہ الہ آباد کے علاقے سے نامعلوم ملزمان […]

کراچی، اورنگی ٹاؤن پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن پولیس نے سیکٹر 12 میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

دعوت و تبلیغ کا باوقار انداز

مفہوم: ’’اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ حکمت اور اچھی نصیحت سے اور ان سے بہترین طریقے پر گفت گُو کرو ۔‘‘ نبی اکرم ﷺ اعلان نبوت کے بعد مکہ معظمہ میں تیرہ سال دعوت اسلام میں مصروف رہے۔ اس عرصے میں تقریباً ایک سو افراد حلقہ بہ گوش اسلام ہوئے۔ سرور کائنات ﷺ […]

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، موٹروے پولیس کی شہریوں کو احتیاطی ہدایات

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 11 (لاہور۔سیالکوٹ) کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رحیم یار خان […]

جعلی دستاویزات اور حکومتی ذمے داری

چیئرمین آغا رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقدہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے پاکستانیوں کو آف لوڈ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا فیصلہ دستاویزات، دستیاب ڈیٹا اور آن لائن ویریفیکیشن کی بنیاد پر کیا […]

نیا منظرنامہ

پاکستان کی سات دہائیوں سے زائد عرصے پر مشتمل تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے تاریخ سے کبھی سبق نہیں سیکھا، غلطیوں کے ازالے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی، واقعہ وقوع پذیر ہونے کے بعد ہوش کی انگڑائی لی تو معلوم ہوا کہ پانی تو سر سے گزر چکا […]

چیئرمین مائو کا دورہ ماسکو

ٹرانس سائیبیرین ریلوے،ماسکو میں داخل ہونے کے بعد ذرا کم رفتار سے مرکزی ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھی۔ٹرین میں اپنے وقت کا سب سے بڑا انقلابی رہنماء چینی چیئرمین ماؤ سفر کر رہا تھا۔چین میں طویل خانہ جنگی کے بعد کمیونسٹ پارٹی نے نیشنل پارٹی کو فیصلہ کن شکست دے دی تھی۔نیشنل پارٹی کے […]

تفریح بھی ضروری ہے

زندگی میں سیاست کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے، لیکن یہ ’’بہت کچھ‘‘ پاکستان میں ناپید ہے۔ یہاں تفریح کا کوئی ذریعہ نہیں، ضیا الحق نے سب کا جنازہ نکال دیا، نہ سینما ہے نہ تھیٹر ہے، نہ کوئی میوزک نہ ادبی بیٹھکیں۔ لوگوں کے پاس جو وقت ہے وہ کم بخت ٹی وی کی […]

صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ہٹانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے […]