سندھ میں جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی شروع

سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے پی ٹی اے سیکریٹری کو جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ شرجیل انعام میمن نے جعلی […]

موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک بہتر معاشرہ

انسانی تاریخ گواہ ہے کہ معاشرے وقت کے ساتھ بدلتے رہے ہیں۔ کبھی ترقی اور خوشحالی کا دور آیا اور کبھی زوال اور انتشار نے گھیر لیا۔ آج کا دور تیز رفتار تبدیلیوں، سائنسی ترقی، ڈیجیٹل انقلاب اور عالمی رابطوں کا زمانہ ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ اخلاقی گراوٹ، معاشی عدم مساوات، سماجی ناانصافی […]

سڈنی بونڈی بیچ حملہ: بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

آسٹریلیا کے سڈنی بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات میں بھارتی میڈیا نے بغیر تصدیق کے حملہ آوروں کو پاکستانی شہری قرار دے دیا، جس پر عالمی سطح پر تنقید کی گئی۔ حقیقی تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ حملہ آور […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب ہیں، پی ٹی آئی کے 70 ایم پی ایز کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ سب سے زیادہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے ماضی میں […]

لاہور کے علاقے شادی پورہ سے مدرسے کا طالب علم اغوا

تھانہ باغبانپورہ کے علاقے شادی پورہ میں مدرسے کے ایک طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔ مغوی طالب علم کے بڑے بھائی فیض محمد نے بتایا کہ 16 سالہ نیاز محمد مدرسے کے باہر دکان پر گیا تھا اور واپس نہیں آیا جس کے بعد اہلِ خانہ نے تلاش شروع کی مگر اس کا کوئی سراغ […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کا کیس؛ عملدرآمد رپورٹس جمع، فیصلہ کن اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد پولیس، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد سے متعلق اپنی رپورٹس جمع کروائیں۔ دورانِ سماعت آئی جی آفس کے ڈائریکٹر لیگل طاہر کاظم […]

سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہوئے وحشیانہ فائرنگ حملے کے زخمی حملہ آور پر آسٹریلین پولیس نے دہشت گردی سمیت 50 الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل بونڈی ساحل پر دو مسلح افراد نے عوام پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں […]

مالدووا سے ڈی پورٹ ہونے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات پر ڈی پورٹ ہونے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد احمد کے نام سے ہوئی ہے، جو غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم […]

علیزے شاہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی ٹرولنگ پر خوش، بیان وائرل

کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، جس میں […]

اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلیے بڑا اقدام

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے اسپیشل برانچ کا اسپیشل انٹیلیجنس وِنگ تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی جس میں بتایا گیا کہ وفاقی پولیس کا خصوصی یونٹ بھی قائم کر دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سادہ لباس میں ملبوس […]