کراچی میں مسافر کوچ اور ڈمپر کی ریس سے خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 6 گلشن عمیر کے قریب مسافر کوچ اور ڈمپر کے درمیان ریس کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حدثے میں جاں بحق شہری کی شناخت حیدر کے نام سے کی گئی، متوفی بلال مخدوم گوٹھ […]

سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے سندھ پولیس افسران کی سینیارٹی سے متعلق دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس […]

افغانستان میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

افغانستان میں صاف پینے کے پانی کا بحران تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس پر یورپی یونین نے باقاعدہ خبردار کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ افغان نشریاتی ادارے خاما پریس کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ملک میں دو کروڑ سے زائد افراد صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ […]

ایڈورڈز کالج پشاور کا وزیر اعلیٰ کو چیئرمین بنانے کا فیصلہ، گورننر نے عدالت میں درخواست دائر کردی

تاریخی ایڈورڈز کالج پشاور کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو چیئرمین بنانے کے معاملے پر گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔  گورنر خیبرپختونخوا نے شمائل احمد بٹ اور شیراز بٹ کی وساطت سے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا کہ قانون کے مطابق ایڈورڈ کالج بی او جی چیئرمین کا اختیار […]

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو کرسمس کے موقع پر بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کی دسمبر 2025ء کی تنخواہیں اور پنشنز ایڈوانس ادا کی جائیں گی۔ کرسمس کے موقع پر تنخواہیں اور پنشنز 22 […]

پاکستان اور ازبکستان کے مابین ترجیحی تجارتی معاہدہ میں توسیع

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان کےبین الاقوامی اقتصادی تعلقات میں زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان اور ازبکستان کا ترجیحی تجارتی معاہدہ کی توسیع پر اتفاق کیا گیا اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان  اگلے دو سال میں دوطرفہ تجارت کو2 بلین […]

کالج کی طلبہ کو اغواء کی دھمکیاں دینے والے 2 اوباش ملزمان گرفتار

سبزہ زار پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو اغوا کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کو گرفتار کیا۔ اعوان ٹاؤن کی رہائشی طالبہ کالج کے لئے نکلی تو اوباش پیچھے لگ گئے، اوباش موٹرسائیکل سوار آوازیں لگاتے رہے اور فون نمبر مانگتے رہے۔ اوباش ملزمان نے طالبہ کے انکار کرنے پر اغواء کی دھمکی دی […]

پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا۔ سانحہ آرمی پبلک ایس پشاور کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج پوری قوم ان شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے […]

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف  شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7 کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 2 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175.53 کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیوں کے دوران […]

ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرتے ہوئے ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 12 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 180 روپے 54 […]