تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر رساں […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ کے ذریعے 16 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے والا شخص بھارتی نکل آیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دہشت گرد کے ساتھی نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد بھارت نژاد ہے۔ آسٹریلوی چینل نائن ناؤ سے گفتگو کرتے ہوئے شوٹر کے ساتھی نے بتایا کہ نوید اکرم […]
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبہ شدید قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت محدود وسائل کے باوجود عوام کی مشکلات کم کرنے […]
لاس اینجلس: ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر اور اداکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق جوڑے کے ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ وہ 14 دسمبر کو دوپہر تقریباً 3:30 […]
پنجاب کی جیلوں کو محفوظ تر بنانے کیلئے محکمہ داخلہ و جیل خانہ جات کی ٹیم چین پہنچ گئی۔ وفد میں آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری پریزن رومان بورانہ، ڈی آئی جی پریزن نوید اشرف، ڈپٹی سیکرٹری ہوم، پراجیکٹ ڈائریکٹر امتیاز عباس، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر راجہ عمران اور سپرنٹنڈنٹ جیل سیدہ […]
بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ باکس آفس پر خوب کامیابی سمیٹ رہی ہے تاہم اس میں فلمائے جانے والے مناظر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارتی ہدایت کارآدتیہ دھر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان اور خاص طور پر لیاری کا منفی چہرہ دکھایا گیا ہے […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ […]
سندھ رینجرزاورکسٹم انفورسمنٹ حب ریورروڈ 100 فٹ روڈ اور بس ٹرمینل یوسف گوٹھ کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کر لی گئیں۔ سندھ رینجرزاورکسٹم انفورسمنٹ نے خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے حب ریورروڈ 100 فٹ روڈ اور بس ٹرمینل یوسف گوٹھ کے قریب بھاری مقدارمیں […]
حکومت نے احتجاج کے دوران پرتشدد رویہ اپنانے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج کرنے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے بچے سے نازیبا حرکات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بچے کے والد نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے شکایت درج کروائی۔ سیف سٹی افسر نے ویڈیو کال پر متاثرہ بچے سے رابطہ کرکے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔ ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے سیف سٹی […]