سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد اسرائیلی اور بھارتی میڈیا نے منظم پروپیگنڈا کر کے واقعے کو پاکستان سے منسلک کرنے کی ناکام کوشش کی۔ اسرائیلی اخبار “یروشلم پوسٹ” اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بغیر کسی شواہد کے حملہ آوروں کو پاکستانی قرار دیا، لیکن تحقیقات […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے جبکہ عدالت نے فرد جرم کی کارروائی کو چیلنج کرنے کی درخواست بھی خارج کر دی۔ علیمہ خان اپنے وکیل فیصل محمود ملک کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں، جہاں جج […]
سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، شاکر اعوان کی […]
لاہور میں گلبرگ پولیس نے شہری کے 5 لاکھ روپے محض 30 منٹس میں برآمد کر لیے۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس خان کے مطابق گلبرگ پولیس کو پیسے گم ہونے کے متعلق 15 کال موصول ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس خان کی سربراہی میں ٹیم […]
رائیونڈ کے علاقہ میں چوری ہوئی موٹرسائیکل کے مالک کو چالان موصول ہونے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق معاملہ سامنے آنے کے بعد سیف سٹی اور پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چالان غلطی سے رائیونڈ کے شہری کو […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بگرام ایئر بیس کی واپسی کا مطالبہ کیا ہوا ہے لیکن یہ ایئر بیس کہاں واقع ہے اور اس کی اہمیت کیا ہے، اس حوالے سے اڈے کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ بگرام ایئربیس افغانستان کے شہر کابل سے تقریباً 50 کلو میٹر شمال میں واقع ہے۔ یہ اڈہ […]
کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد ملک میں اسلحہ قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سڈنی کے بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 16 افراد […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک سرد موسم اور دھند کا سلسلہ جاری ہے، شدید دھند کے باعث لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف اوقات میں ٹریفک کے لیے بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے جبکہ خشک موسم کے باعث لوگ نزلہ، زکام، کھانسی […]
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان میں انسداد منشیات اور پوست تلفی مہم برائے 2025/2026 کے سلسلے میں دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے اُن دور دراز علاقوں کا دورہ کیا جہاں ممنوعہ فصل کی غیر قانونی کاشتکاری کی اطلاعات موصول […]