بریٹ لی نے آسٹریلیا کے موجود بولنگ اٹیک کو 2000 کے سنہری دور سے بہترین قرار دے دیا

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے موجودہ بولنگ اٹیک کو ملکی تاریخ کا سب سے بہترین قرار دے دیا۔  بریٹ لی نے کہا کہ پیٹ کمنز کی زیرقیادت موجود گروپ نے 2000 کی دہائی کے سنہری دور کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ان کے مطابق کمنز، مچل اسٹارک، ناتھن لائن اور جوش ہیزل ووڈ […]

ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کی تصدیق کردی  

بالی وڈ کی حالیہ پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ میں پاکستان مخالف کردار ادا کرنے والی اداکار ارجن رامپال نے اپنی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریاڈیس سے 6 سالہ تعلق کے بعد منگنی کرنے کی تصدیق کردی۔ بالی وڈ فلم ’دھرندر‘، ’را ون‘، ’راجنیتی‘، اور ’اوم شانتی اوم‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکارہ کے جوہر دکھانے والے ارجن […]

بی پی ایل: شعیب اختر نے بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کرلیا

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اتوار کو ڈھاکا پہنچ گئے، وہ اب بی پی ایل کے نئے سیزن میں ڈھاکا کیپیٹلز کے ساتھ بطور مینٹور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔  ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے معروف شعیب کا فرنچائز کے مالک ادارے ایچ بی ریمارک کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ شعیب اختر کی […]

دیپالیو: بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو  قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس  کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم نے خاتون کو […]

پی ایس ایل کا ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم کردار ہے، وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شومیں وسیم اکرم کے ہمراہ قومی کرکٹرز شان مسعود، سلمان علی آغا اور سعود شکیل پینل گفتگو میں شریک ہوئے۔ وسیم اکرم نے […]

کراچی؛ اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، متعدد طلبہ و اساتذہ زخمی

آئی آئی چند ریگر روڈ کیفے بوگی کے قریب اسکول وین فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے باعث متعدد طلبہ اور اساتذہ معمولی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی طلبہ اور اساتذہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائِیور کا کہنا ہے کہ حادثہ گاڑی کا بریک فیل ہونے کی وجہ […]

یوکرین کا بڑا یوٹرن: نیٹو رکنیت نہ لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش ترک کرنے پر آمادہ ہے، بشرطیکہ مغربی ممالک یوکرین کو مضبوط اور قانونی طور پر قابلِ عمل سلامتی کی ضمانتیں فراہم کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زیلنسکی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے  پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 997 پوائنٹس کی  تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا،  جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار […]

حماس نے سینئر کمانڈر رائد سعد کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اپنے سینئر کمانڈر رائد سعد کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے احکامات پر اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ شہر میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد […]

سیالکوٹ؛ آسمانی جھولے سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں میلے میں آسمانی جھولے (فیرس وہیل) سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی ہوگئی۔ فیرس وہیل سے گرتی ہوئی بچیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زخمی بچیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم واقعے کے بعد انتظامیہ غائب […]