چین؛ 9 اعلیٰ فوجی افسران اور 10 حکومتی شخصیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

چین میں میں کرپشن کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران فوجی قیادت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات پر قانون کا شکنجہ تنگ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے آئندہ ہفتے ہونے والے اہم سالانہ سیاسی اجلاس سے قبل غیر معمولی طور پر فوجی افسران سمیت 19 اعلیٰ عہدیداروں کو قانون سازوں کی فہرست سے ہٹا دیا۔ […]

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم […]

امریکا کی اپنے سفارتی عملے کو پہلی دستیاب پرواز سے فوری اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

اسرائیل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے عملے کو ہدایت دی گئی ہے کہ اگر وہ ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہدایت اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہیکبی نے اپنے عملے کو ایک ای میل کے ذریعے دی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے […]

کراچی: آوارہ کتوں کے حملے میں 2 کمسن بہنیں زخمی

منگھوپیر رمضان گوٹھ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 کمسن بہنیں زخمی ہوگئیں۔ شہر قائد میں آوارہ کتوں کے خلاف متعلقہ اداروں کی جانب سے موثراقدامات نہ کیے جانے کی وجہ سے سگ گزیدگی کے واقعات میں روز بروزاضافہ ہونے لگا ہے۔ منگھو پیر رمضان گوٹھ کے قریب کتوں نے 2 کمسن بچوں پر حملہ کردیا […]

پاک افغان کشیدگی پر سعودیہ اور ترکیہ متحرک، اہم سفارتی رابطے سامنے آگئے

اسلام آباد / انقرہ: ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر اہم سفارتی رابطے کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حاکان فیدان نے جمعہ کے روز پاکستان، افغانستان، قطر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلیفونک گفتگو کی، […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم میں شامل اہم کھلاڑی کے والد انتقال کرگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارتی ٹیم میں شامل اہم کھلاڑی کے والد انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رنکو سنگھ کے والد کھانچند سنگھ طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور نئی دہلی کے نواحی علاقے میں واقع ایک اسپتال میں آج صبح انتقال کر گئے۔ مڈل آرڈر […]

قومی اسمبلی میں جے یو آئی ایک نشست سے محروم، پشتونخواہ ملی پارٹی کا امیدوار کامیاب قرار

سپریم کورٹ نے این اے 251 انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کا 24 نومبر 2025 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ این اے 251 ژوب سے خوشحال خان […]

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی ساتویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ سات سال قبل  دشمن نے پاکستان کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے پاس سیمی فائنل میں رسائی کا سنہری موقع

نیوزی لینڈ کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کا آج سنہری موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ 2 کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے مدمقابل آئیں گی۔ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ پر فتح اسے […]

بانی پی ٹی آئی کی الشفاء اسپتال منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کردیے

بانی پی ٹی آئی کی الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے متعلق متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس نے 2 اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کے حکمنامے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا درخواست گزار دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔ پہلا اعتراض یہ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی […]