وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مخلصانہ کاوشوں سے پنجاب کو 5 لاکھ ٹن سے زائد ‘ آلو’ کی ایکسپورٹ کے آرڈر مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی زراعت میں بڑی اصلاحات کا مشن، کسان کو خود مختار بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف […]
گرین شرٹس کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل کی دوڑ میں برقرار رہنے کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ 2 کے اہم میچ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے مدمقابل آئیں گی۔ انگلینڈ کی نیوزی لینڈ پر فتح […]
موجودہ سرحدی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جبکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل بھی تیز کردیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 32 ہزار 588 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ […]
پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افواج نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ قبضے میں آنے […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی مزید 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض دو مقدمات میں ضمانت منظور کی۔ ایک کیس ہائیکورٹ کے باہر لڑائی جھگڑے اور دوسرا پریس کلب […]
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹفین دوجارک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور دونوں ممالک پر زور دیتے ہیں کہ […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پاک افغان کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے، فوری […]
لاہور کے علاقے شادمان میں 30 سالہ بختاور کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقتولہ کے والد اور اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے […]
سکھن ، شریف آباد ، فیروزآباد ، سرسید ، جیکسن ، خواجہ اجمیر نگری ، نیوکراچی انڈسٹریل ایریا اور شارع نورجہاں پولیس نے مبیہ مقابلوں کے بعد 13 زخمی سمیت 15 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتےہیں۔ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام می کہا کہ پاک […]