مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی سطح پر سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونا دو ہزار 315 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار 83 روپے کی قیمت تک جا پہنچا […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سردی کی شدت بڑھتے ہی ماہ دسمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی 7 روپے 39 پیسے فی […]
عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 7 ہزار 770 روپے کے اضافے کے بعد […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مالی سال 26-2025 کے لیے گیس کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا، جس کے تحت سوئی سدرن کی قیمت میں 8 فیصد جب کہ سوئی نادرن کی قیمت میں 3 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق 2025-26 کے لیے ایس این جی پی […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) نے بنگلہ دیش کو چاول برآمد کرنے کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے، جس سے پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافہ متوقع ہے۔ پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن نے بنگلہ […]
آئی بی اے کراچی کے سینٹر فار ایکسیلنس اِن اسلامک فنانس (سیف) نے اسلامی مالیات کے شعبے میں اپنی دس سالہ خدمات اور کامیابیوں کا بھرپور جشن منایا۔ ’’اسلامی مالیات کو بااختیار بنانے کا ایک عشرہ‘‘ کے عنوان سے یہ تقریب آئی بی اے کے سٹی کیمپس میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و غیر […]
ماہرین اقتصادیات اور کاروباری حلقوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں (ایم این سیز) کے بڑھتے ہوئے انخلا کو روکنے کے لیے فوری طور پر سرمایہ کاری اور کاروبار کی حفاظت کی پالیسی وضع کرے، جس میں معقول ٹیکس نظام اور کاروبار دوست حکمت […]
وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن […]
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سپلیمنٹری گرانٹس کے خصوصی آڈٹ کی شرط قبول کر لی ہے۔ سپلیمنٹری گرانٹ ایک اضافی رقم یا فنڈ ہے جو حکومت اپنے پہلے منظور شدہ بجٹ کے علاوہ کسی خاص مقصد یا غیر متوقع اخراجات کے لیے جاری کرتی ہے۔ ذرائع کے […]
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 […]