آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپرایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے ریکارڈ قائم کردیا تاہم وہ میچ نہیں جتوا سکے۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ورلڈ […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا ہے۔ منگل کو پالی کیلے میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کے گروپ ٹو کے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 جون کو کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ میں کھیلا […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان آج انگلینڈ سے ٹکرائے گا۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے ’اگر مگر‘ کی صورتِ حال سے بچنے کے لیے اس میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ انگش ٹیم اسی گراؤنڈ پر مسلسل چار میچ جیت چکی ہے، جب کہ پاکستان اس ایونٹ […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کے لیے ہوم گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے تاہم یہ صورت حال دیگر ٹیموں کی کوالیفکیشن اور مقابل حریف پر منحصر ہوگی۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق اگر سری لنکا سیمی فائنل […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ پیر کو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ ون کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے […]
زمبابوے کے فاسٹ بولر بریڈ ایونز نے آئی ٹی 20 کرکٹ میں منفرد ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ بریڈ ایونز ٹی 20 کرکٹ کی مسلسل 28 اننگز میں وکٹ حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ ریکارڈ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ کو […]
سعودی عرب کے مشہور فٹ بال کلب النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو 30 برس کی عمر کے بعد 500 کلب اور قومی سطح کے گول کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ یہ سنگ میل سعودی پروفیشنل لیگ کے ایک میچ میں الحزم کے خلاف 4-0 کی شاندار فتح کے دوران حاصل ہوا، جہاں […]
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں بھارت کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو اُس وقت بڑا دھچکا لگا جب سوریہ کمار یادیو کی قیادت میں ٹیم کو اتوار کے روز احمد آباد میں کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 76 رنز […]