تیسری مرتبہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر بھارت کو کتنی انعامی رقم ملی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نہ صرف چمچماتی ٹرافی تھامی بلکہ کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری […]

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے چیمپیئنزٹرافی 2025 جیتنے کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گفتگو کی اور بتایا […]

چیمپئنز ٹرافی میں فاتح ٹیم سفید کوٹ کیوں پہنتی ہے، اس کی اہمیت کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا اور ساتھ ہی بھارتی کھلاڑیوں نے خصوصی سفید کوٹ بھی زیب تن کیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ […]

چیمپئنز ٹرافی کی فائنل اختتامی تقریب میں پاکستان مکمل نظر انداز، شعیب اختر بھی حیران

میزبان پاکستان لیکن چیمپئنز ٹرافی کی فائنل اختتامی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نمائندہ غائب رہا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب تقسیم انعامات میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کردیا گیا، جس پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی حیران رہ گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق چیئرمین […]