روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر پوکرووسک کا مکمل محاصرہ کرلیا اور اس کا بڑا حصہ ان کے قبضے میں ہے، تاہم یوکرین کی اعلیٰ عسکری قیادت اس دعوے کو چیلنج کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شہر کے مرکز میں سخت لڑائی جاری […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ مرد اہلکار کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ 20 سالہ سارہ بیک اسٹورم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ […]
کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہار دہم جمعرات 27 نومبر کو اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز کرتے ہوئے ترکی پہنچ گئے، جہاں وہ مسیحی مسلم مکالمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ پر توجہ دینے کے لیے تاریخی وزٹ کر رہے ہیں۔ پوپ لیو چہار دہم کے 6 روزہ دورے میں […]
جوں جوں نیا سال قریب آ رہا ہے اور سرد موسم اپنی گرفت مضبوط کر رہا ہے، بل گیٹس کہتے ہیں یہ وقت کسی اچھی کتاب کے ساتھ پرسکون لمحات گزارنے کے لیے مثالی ہے۔ اسی خیال کے تحت انہوں نے اپنی منتخب کتابوں کی فہرست جاری کی ہے، جو اس بار بھی زندگی اور […]
یوکرین جنگ کے ممکنہ حل سے متعلق امریکی حمایت یافتہ 28 نکاتی امن منصوبہ ایک نئے تنازعے کی زد میں آگیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق تین باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے منظرعام پر آنے والا 28 نکاتی یوکرین امن منصوبہ دراصل اکتوبر میں ٹرمپ انتظامیہ کو دی […]
وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولائن لیووٹ کی رشہ دار کو امریکی شہر میساچوسٹس میں گرفتار کیا گیا ہے، جس کی تصدیق این بی سی نیوز نے ایک باخبر ذرائع سے حاصل کی۔ یہ گرفتاری ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امیگریشن قوانین کے سخت نفاذ کے حصے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ […]
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب بدھ کو نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے میں 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کو مشتبہ حملہ آور کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں زخمی اہلکار اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل ہیں۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن […]
بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو جمعرات کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔ یہ فیصلے بھی شیخ حسینہ کی غیر موجودگی میں سنائے گئے، کیونکہ […]
میانمار کی فوجی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل 8,665 افراد کے خلاف مقدمات ختم کرے گی یا انہیں معاف کرے گی، جس سے یہ افراد آئندہ ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے۔ مغربی ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان انتخابات کو ”جعلی“ قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں […]
ہانگ کانگ میں کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 44 افراد ہلاک 45 زخمی ہوگئے۔جبکہ آگ سے متاثرہ رہائشی بلاکس کے 300 افراد لاپتا ہیں۔ آگ لگانے کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کے ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع ایک کثیر […]