ایران نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کے تباہ شدہ گھر کی ویڈیو جاری کردی
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تہران میں واقع رہائش گاہ اور کمپاؤنڈ کی پہلی مرتبہ ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں حملوں کے بعد ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ویڈیو خامنہ ای کی تدفین کے موقع پر جاری کی گئی تاکہ حملوں کے اثرات کو عوام کے سامنے لایا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے پہلے روز مارے گئے تھے۔ ان…
Read More