امریکی فوج کی مدد کرنے والا ہر مقام ’جائز ہدف‘ ہوگا: ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی میں تعاون کرنے والے ہر مقام کو اپنی مسلح افواج کے لیے جائز ہدف تصور کیا جائے گا۔ تہران نے آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی جہازوں کے لیے محفوظ راستہ وہی ہے جسے ایران نے مقرر کیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے بدھ کو جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج کی…

Read More

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے اثرات، آئل ٹینکروں کا رخ تبدیل، ہزاروں کارکن سمندر میں محصور

آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات عالمی بحری تجارت اور توانائی کی ترسیل پر نمایاں ہونے لگے ہیں۔ متعدد تیل اور گیس بردار ٹینکروں نے اپنا راستہ تبدیل کر لیا ہے، ہزاروں سمندری کارکن خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں، جب کہ ماہرین نے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی خامیوں کو موجودہ بحران کی ایک اہم وجہ قرار دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق ایران کی جانب سے منگل کو آبنائے ہرمز…

Read More

ٹرمپ کو جھٹکا؛ نیٹو نے امریکا کے بجائے سویڈن کے ‘صاب’ طیارے کیوں چُنے؟

نیٹو نے فضائی نگرانی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے امریکی کمپنی بوئنگ کے بجائے سویڈن کی دفاعی کمپنی صاب کے گلوبل آئی طیاروں کا انتخاب کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے سفارتی اور دفاعی میدان میں ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ وہ اتحادی ممالک پر مسلسل امریکی دفاعی سازوسامان خریدنے کے لیے زور دیتے رہے ہیں۔ نیٹو نے منگل کے روز تقریباً 4.5 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا، جس کے تحت…

Read More

ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندی عائد، تہران کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی

امریکا اور ایران کے درمیان حال ہی میں ہونے والا امن معاہدہ صرف بیس دن کے اندر ہی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایران کو بین الاقوامی منڈیوں میں تیل بیچنے کی دی گئی عارضی اجازت نامے کو منسوخ کر کے دوبارہ پابندیاں لگا دی ہیں۔ امریکا نے یہ سخت قدم آبنائے ہرمز میں تیل کے بحری جہازوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کے جواب میں اٹھایا ہے۔ امریکی فیصلے کے فوراً بعد بدھ کی صبح ایران نے…

Read More

بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات، 42 افراد شہید، 54 دہشت گرد جہنم واصل: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات ہوئے۔ ان تین آپریشنز کے دوران 42 افراد وطن پر قربان ہوگئے جب کہ جوابی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد مارے گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور ان کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلوچستان کی صورت حال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…

Read More

‘ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے’، ارجنٹینا کی جیت کے بعد مصر کے کوچ کا الزام

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس شکست کے ساتھ ہی مصر کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا، تاہم میچ کے بعد مصری کوچ حسام حسن اور کھلاڑی مصطفیٰ زیکو نے ریفری کے فیصلوں پر شدید اعتراضات اٹھاتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے۔ میچ کے آغاز میں مصر نے عمدہ کھیل پیش کیا اور برتری حاصل کر لی۔…

Read More

سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا کر 72 سال بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے میں سوئٹزرلینڈ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کولمبیا کو 4 کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مقررہ 90 منٹ اور اس کے بعد اضافی 30 منٹ تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ سوئٹزرلینڈ کی جانب سے روبن ورگاس نے فیصلہ کن پنالٹی پر کامیابی سے گول کیا، جس کے بعد ٹیم نے 1954 کے بعد پہلی مرتبہ…

Read More

شارجہ سے کراچی آنے والا پاکستانی کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت تمام عملہ جاں بحق

شارجہ سے کراچی آنے والا ’کے ٹو ائیرویز‘ کا ایک مال بردار یعنی کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے تمام پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بوئنگ 737 طیارہ شارجہ سے سامان لے کر کراچی کی طرف آ رہا تھا اور رات کے وقت اس کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ حادثے…

Read More
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی کھیل 

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مصر کو 2-3 شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلا گیا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کا یہ میچ انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، جہاں محمد صلاح کی قیادت میں مصر کی ٹیم لیونل میسی کی ارجنٹینا کا ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کرنے کے لیے میدان میں اتری۔  مصر نے ابتدا سے ہی میچ میں جارحانہ کھیل کا…

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کا سامنا کرنے سے قبل ناروے کی ٹیم کو بیماری اور تھکن کا سامنا ہے، مسلسل فضائی سفر اور مصروف شیڈول کے باعث کئی کھلاڑی متاثر ہوئے جب کہ ٹیم کے کوچ اسٹال سولباکن نے بھی اسکواڈ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی قومی ٹیم بیماری اور جسمانی تھکن کا شکار ہے، جس سے ٹیم کی تیاری متاثر ہوئی ہے۔ ناروے نے برازیل کو…

Read More