فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کا سامنا کرنے سے قبل ناروے کی ٹیم کو بیماری اور تھکن کا سامنا ہے، مسلسل فضائی سفر اور مصروف شیڈول کے باعث کئی کھلاڑی متاثر ہوئے جب کہ ٹیم کے کوچ اسٹال سولباکن نے بھی اسکواڈ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی قومی ٹیم بیماری اور جسمانی تھکن کا شکار ہے، جس سے ٹیم کی تیاری متاثر ہوئی ہے۔ ناروے نے برازیل کو…
Read More