پاکستان کا کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے متنازع بیان پر احتجاج، ناظم الامور طلب
بھارت میں تعینات امریکی سفیر کے جموں و کشمیر سے متعلق متنازع بیان پر پاکستان نے امریکا سے شدید احتجاج کیا ہے جب کہ ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے باضابطہ ڈی مارش حوالے کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بدھ کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق پاکستان نے امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور کے بیان پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے۔ امریکی ناظم الامور کو آج دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی سفیر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے دوران…
Read More