وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی تیاریاں، اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع پر مشاورت تیز ہو گئی ہے، بعض وفاقی وزرا کی تبدیلی، کئی کے قلمدانوں میں ردوبدل اور نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت اہم وزارتوں میں تبدیلیوں پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض وفاقی وزرا کو تبدیل کیے جانے جب…

Read More

شریف برادران کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیرِ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے ریاستِ قطر کی قیادت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار…

Read More

مونال، نسلہ اور بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جو وقت کے ساتھ بدل گئے

وفاقی آئینی عدالت نے رواں ماہ دو انتہائی ہائی پروفائل مقدمات میں سپریم کورٹ کے سابقہ احکامات کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ان میں پہلا فیصلہ کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور جب کہ دوسرا اسلام آباد کی مارگلہ ہلز پر واقع مشہور مونال ریسٹورنٹ کی مسماری سے متعلق ہے۔ آئینی عدالت نے ان دونوں مقدمات میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کو عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز قرار دیا۔ پاکستان میں سپریم کورٹ کو طویل عرصے تک ملک کی سب سے بااختیار عدالت سمجھا جاتا رہا ہے۔ اس…

Read More

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیرِ شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے ریاستِ قطر کی قیادت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار…

Read More

بلوچستان میں ‘آپریشن شعبان’ جاری، فتنہ الہندوستان کے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن ”شعبان“ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ آج 2 کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے مزید 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے، جس کے بعد ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جاری مشترکہ آپریشن شعبان کے دوران پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی کارروائیاں کیں۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب…

Read More

میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور سیمی فائنل میں فرانس، اسپین، انگلینڈ اور ارجنٹینا اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ جہاں ایک طرف عالمی چیمپئن بننے کی جنگ عروج پر ہے، وہیں ٹورنامنٹ کے انفرادی اعزازات، خاص طور پر گولڈن بوٹ اور گولڈن بال، کے لیے بھی سخت مقابلہ جاری ہے۔ گولڈن بوٹ اس کھلاڑی کو دیا جاتا ہے جو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرے، جبکہ گولڈن بال ٹورنامنٹ کے بہترین مجموعی کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز فیفا…

Read More

یوکرین کی وزیراعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے وزیراعظم یولیا سویریڈینکو کو صرف ایک سال بعد عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ملکی حکومت نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا۔ صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کابینہ کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قیادت میں بھی اہم تبدیلیاں کی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وہ وزیراعظم یولیا سویریڈینکو کی خدمات کے معترف ہیں اور…

Read More

بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بدترین کارکردگی؛ گمبھیر اور اگرکر کو الزام کیوں دیا جارہا ہے؟

بھارت کے تیسرے ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے صرف دو ماہ بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے سوریا کمار یادو کو ٹی20 انٹرنیشنل ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا اور ان کی جگہ شریاس آئیر کو نیا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ شریاس آئیر گزشتہ دو سیزن میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شاندار کارکردگی دکھا چکے تھے اور مسلسل رنز بنانے والے بلے بازوں میں شامل تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جب شریاس آئیر کو کپتانی کی خبر ملی تو وہ حیران نہیں ہوئے۔ ان کا…

Read More

کیا فیفا ورلڈ کپ فکس ہے؟ میسی اور ارجنٹائن پر تنیقد کیوں؟

فٹ بال کا سب سے بڑا عالمی ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جہاں سیمی فائنل کی چار ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پوری دنیا میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفری یعنی وی اے آر ٹیکنالوجی کے فیصلوں پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ کھیل کے حلقوں میں یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا کچھ ٹیموں کو ریفری کے فیصلوں میں خاص فائدہ پہنچایا جا رہا ہے؟ اس بحث کا سب سے بڑا مرکز…

Read More

حکومت کا سابق امیر قطر کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

وفاقی حکومت نے سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر آج ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر 13 جولائی 2026 کو یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام…

Read More