فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور اسپین میں سے سیمی فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں آج عالمی فٹبال کی دو بڑی طاقتیں فرانس اور اسپین مدمقابل ہوں گی۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے جانے والے اہم میچ کی فاتح ٹیم ٹائٹل کے لیے فائنل میں پہنچ جائے گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج امریکا کے ڈیلاس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں فیفا رینکنگ کی نمبر ایک ٹیم فرانس اور عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر موجود اسپین کی ٹیم ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ فرانس کی ٹیم رواں…
Read More