اداروں کے خلاف متنازع بیان؛ عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک متنازع بیان کے خلاف گوجرانوالا کی عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی ہے، جس پر عدالت نے انہیں اٹھائیس جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک حالیہ خطاب نے ملک کے سیاسی میدان میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب کے شہر قصور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملکی اداروں اور خاص طور پر فوج کے حوالے سے سخت اور متنازع گفتگو کی…
Read More